کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو بھلا کتنے پیسے لگتے ہیں؟ دس پانچ لگتے ہیں تو کوئی بات نہیں، میں ہی دے دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے کہتا ہوں کہ بادام کھایا کرو (اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے) اس سے یادداشت اچھی رہتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جیسے سر میں درد ہو تو چھوٹی بہن کو کہتے ہیں کہ سر دبا دو، ایسے ہی کسی کو کہو کہ گلا دبا دے، سب ٹھیک ہو جائے گا۔

نیم گرم پانی میں تھوڑا نمک ڈال کر غرارے کرو۔
یا ایک چمچ شہد میں تھوڑا سا نمک ملا کر کھاؤ، افاقہ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
زہر آجکل ملتا کہاں ہے اور ویسے بھی اگر مل بھی گیا تو کون سا کوئی خالص ملے گا۔

تم نے زہر کھا لیا تو میرا “وہی“ والا کام کون کرے گا؟ ہیں جی۔
 

خوشی

محفلین
گھر میں رہی، ویسے مصروفیت تو اتنی نہیں کہ محفل کو وقت نہ دے سکوں مگر آج کل کچھ لکھنے کا شوق ہوا ھے اس لئے آنا کم کم ہوتا ھے مگر آتی ضرور ہوں جب بھی وقت ملے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
زہر آجکل ملتا کہاں ہے اور ویسے بھی اگر مل بھی گیا تو کون سا کوئی خالص ملے گا۔

تم نے زہر کھا لیا تو میرا “وہی“ والا کام کون کرے گا؟ ہیں جی۔

یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ زہر بھی خالص نہیں ملتا۔ میں نے کئی ایک بار آزما کے دیکھا ہے:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
جب پہلے زہر آزما چکی ہو تو پھر کوئی اور طریقہ سوچو، مثلاً ٹرین، لیکن ٹرینیں بھی تو کمبخت وقت پر نہیں آتیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top