کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
جی خوشی اپیا اور سعود صاحب کا تو معلوم نہیں۔
ہم البتہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
تسی دسو کی حال آئے۔ اور موسم کیسا ہے وہاں۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم کہاں ہو :confused: میرے کمپیوٹر کی ونڈو میں وائرس آگیا تھا سب کچھ پھر سے نیٹ کلین ہوا
میرے ہاٹ میل میسنجر سے سارے مزے مزے کے سمائلیز ختم ہوگئے ہیں جو میں نے کہیں سے جمع کررکھے تھے
سر ہلانے والی ۔۔ ہسننے رونے والے ۔۔ ڈنڈے والی :(
ایک بار آپ نے کہا تھا باجو ،آپکے سمائلی چراُ رہا ہوں ۔ ۔
اگر ہیں تو مجھے بھی کچھ دے جاؤ ۔۔ بہت سوُنا سوُنا میسنجر ہے انکے بغیر میرا :(
مزہ نہیں آرہا مجھے ۔

جی باجو ادھر ہوں میں۔
افسوس ہوا کہ آپ کے اسمائلی چلے گئے:(
میرے پاس آپ کے دو اسمائلی ہیں ایک وہ لوٹ پوٹ ہوکر ہنسنے والا اور ایک وہ ہنسنے والا جس میں آنکھوں سے پانی بہہ رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل ایک وائرس بہت گردش میں ہے، who blocked you on MSN، بس جس نے بھی اس میل کو کھولا اس کی طرف سے اس کی ایڈریس بُک کے تمام ایڈریس کو میل چلی جائے گی۔
 

فہیم

لائبریرین
جیسا کہ آپ کے پاس سے میرے پاس بھی ایک ایسی میل آگئی تھی۔
لیکن میں نے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے کھولے بنا ہی کوڑے دان میں پھینک مارا۔
 

تیشہ

محفلین
zczcz.gif


پہلے بتاتے ناں ۔۔ میں نے کھول لیے تھے ۔ اب کیا ہوگا
 

تیشہ

محفلین
آجکل ایک وائرس بہت گردش میں ہے، who blocked you on MSN، بس جس نے بھی اس میل کو کھولا اس کی طرف سے اس کی ایڈریس بُک کے تمام ایڈریس کو میل چلی جائے گی۔

مگر چلئیے کسی کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ۔۔ میں اپنے موُڈ اور ًمرضی کے حساب سے سب کو الگ الگ ایڈ کئے ہوتی ہوں کئی ای میل ہیں جس میں سے کسی سے تنگ آجاتی ہوں بات نہیں رکھنی اُس کو میں بلاک کرکے ڈیلیٹ کردیتی ہوں اور اتنا کافی نہیں ہوتا پھر میں وہ آئی ڈی ہی یوز میں نہیں رکھتی سب کچھ ڈیلیٹ کردیتی ہوں
پھر نئی بنالیتی ہوں
animated0122.gif
 

تیشہ

محفلین
اب کیا ہونا ہے بھلا۔
اب تو جو ہونا تھا ہوچکا۔

اب کیا ہوگا فہیم :confused: جس دو آئی ڈی میں یہ ای میل آئی تھی اور میں نے پڑھ لی ۔۔ اُس آئی ڈی میں میرے
پاس آل ریڈی سب ڈیلیٹ ہوچکے تھے ۔۔ تو کیا پھر بھی کچھ فائدہ مل سکتا ہے کسی کو نہیں ؟
 

فہیم

لائبریرین
اب کیا ہوگا فہیم :confused: جس دو آئی ڈی میں یہ ای میل آئی تھی اور میں نے پڑھ لی ۔۔ اُس آئی ڈی میں میرے
پاس آل ریڈی سب ڈیلیٹ ہوچکے تھے ۔۔ تو کیا پھر بھی کچھ فائدہ مل سکتا ہے کسی کو نہیں ؟

ارے کیا فائدہ ہونا ہے۔
کوئی آپ کا پے پال اکاؤنٹ تو نہیں تھا نہ وہ۔
اس لیے ٹینشن ناٹ۔
 

تیشہ

محفلین
ارے کیا فائدہ ہونا ہے۔
کوئی آپ کا پے پال اکاؤنٹ تو نہیں تھا نہ وہ۔
اس لیے ٹینشن ناٹ۔

ٹینشن تو نہیں مگر ایک بھی بندہ بغیر میری مرضی کے شامل ہوجائے تو میں اُسے بلاک کرکے ڈیلیٹ کرکے بھی
کوفت میں رہتی ہوں پھر یہاں تک کہ میں وہ آئی ڈی چھوڑ دیتی ہوں ۔۔ :) یا کوئی میری فیملی میں گھسنے کی کرتا ہے تو بھی کوفت ہے ۔ پر اسی لئے میں نے الگ الگ بنا رکھی ہے ۔ ۔
thsssss.gif
 

تیشہ

محفلین
جی باجو ادھر ہوں میں۔
افسوس ہوا کہ آپ کے اسمائلی چلے گئے:(
میرے پاس آپ کے دو اسمائلی ہیں ایک وہ لوٹ پوٹ ہوکر ہنسنے والا اور ایک وہ ہنسنے والا جس میں آنکھوں سے پانی بہہ رہا ہے۔

کل میں آئی تھی میسنجر پے ۔۔ مجھے بلکل بھی مزا نہیں آرہا تھا اپنے سمائلیز کے بغیر :(
کتنی عادت تھی وہ سر ہلانے والی گڑیا کی مجھے ۔۔ اب میرے پاس کچھ بھی نہیں رہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top