ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب؟
خوشی اپیا آیئں؟
سعود بھیا بھی نظر نہیں آ رہے ہیں
کیسے ہیں سب؟
خوشی اپیا آیئں؟
سعود بھیا بھی نظر نہیں آ رہے ہیں
فہیم کہاں ہو میرے کمپیوٹر کی ونڈو میں وائرس آگیا تھا سب کچھ پھر سے نیٹ کلین ہوا
میرے ہاٹ میل میسنجر سے سارے مزے مزے کے سمائلیز ختم ہوگئے ہیں جو میں نے کہیں سے جمع کررکھے تھے
سر ہلانے والی ۔۔ ہسننے رونے والے ۔۔ ڈنڈے والی
ایک بار آپ نے کہا تھا باجو ،آپکے سمائلی چراُ رہا ہوں ۔ ۔
اگر ہیں تو مجھے بھی کچھ دے جاؤ ۔۔ بہت سوُنا سوُنا میسنجر ہے انکے بغیر میرا
مزہ نہیں آرہا مجھے ۔
آجکل ایک وائرس بہت گردش میں ہے، who blocked you on MSN، بس جس نے بھی اس میل کو کھولا اس کی طرف سے اس کی ایڈریس بُک کے تمام ایڈریس کو میل چلی جائے گی۔
اب کیا ہونا ہے بھلا۔
اب تو جو ہونا تھا ہوچکا۔
وعلیکم السلام۔
جی خوشی اپیا اور سعود صاحب کا تو معلوم نہیں۔
ہم البتہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔
تسی دسو کی حال آئے۔ اور موسم کیسا ہے وہاں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں اقتباس سیلیٹ نہیں کرپارہی کیا کروںںںںںںںںںں
اب کیا ہوگا فہیم جس دو آئی ڈی میں یہ ای میل آئی تھی اور میں نے پڑھ لی ۔۔ اُس آئی ڈی میں میرے
پاس آل ریڈی سب ڈیلیٹ ہوچکے تھے ۔۔ تو کیا پھر بھی کچھ فائدہ مل سکتا ہے کسی کو نہیں ؟
میں ٹھیک ہوں بھیا
اور موسم بھی میر ی طرح ٹھیک ہے
باجو آپ نے جو لکھا ہے وہ کوئی بھولنے والی بات ہے کیا۔
ارے کیا فائدہ ہونا ہے۔
کوئی آپ کا پے پال اکاؤنٹ تو نہیں تھا نہ وہ۔
اس لیے ٹینشن ناٹ۔
جی باجو ادھر ہوں میں۔
افسوس ہوا کہ آپ کے اسمائلی چلے گئے
میرے پاس آپ کے دو اسمائلی ہیں ایک وہ لوٹ پوٹ ہوکر ہنسنے والا اور ایک وہ ہنسنے والا جس میں آنکھوں سے پانی بہہ رہا ہے۔
کل میں آئی تھی میسنجر پے ۔۔ مجھے بلکل بھی مزا نہیں آرہا تھا اپنے سمائلیز کے بغیر
کتنی عادت تھی وہ سر ہلانے والی گڑیا کی مجھے ۔۔ اب میرے پاس کچھ بھی نہیں رہا