اکرام صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔ غالباً آپ کا نام اکرام اللہ ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2010 #381 اکرام صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔ غالباً آپ کا نام اکرام اللہ ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2010 #391 فون پر بات ہوئی ہے، خیریت سے ہے۔ آپ سے ناراض تو نہیں ہے بلکہ وہ تو آپ کے انتظار میں ہے۔
طالوت محفلین اگست 28، 2010 #392 جی اچھا۔ میرا ارادہ تو دمام کا تھا مگر اب تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے کہ رخ مکہ کی جانب ہو رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2010 #393 مکہ ضرور جائیں، رمضان کے مہینے میں عمرہ ادا فرمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2010 #395 ظاہر ہے رش تو ہو گا ہی اور ویسے بھی آخری عشرہ شروع ہونے کو ہے۔ ستائیسویں کو تو حج سے بھی زیادہ رش ہوتا ہے۔
ظاہر ہے رش تو ہو گا ہی اور ویسے بھی آخری عشرہ شروع ہونے کو ہے۔ ستائیسویں کو تو حج سے بھی زیادہ رش ہوتا ہے۔
عسکری معطل اگست 29، 2010 #396 پر میرا جانے کا کوئی ارادہ نہیں اب پارکنگ کے لیے مکہ کا ایک انچ فارغ نہیں گاڑی سر پر رکھ کر لے جانا پڑے گا۔
پر میرا جانے کا کوئی ارادہ نہیں اب پارکنگ کے لیے مکہ کا ایک انچ فارغ نہیں گاڑی سر پر رکھ کر لے جانا پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2010 #397 میں نے ساڑھے تین کلو میٹر دور گاڑی کھڑی کی تھی اور وہاں سے ٹیکسی پر آتا جاتا تھا۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2010 #399 ظاہر ہے بھئی تم ٹھہرے نواب اور نواب کہیں ٹیکسیوں میں سفر کرتے ہیں، بالکل نہیں۔
عسکری معطل اگست 29، 2010 #400 نہیں مجھ سے زیادہ مشقت اب نہیں ہوتی میں آرام سے رہتا ہوں بس۔ گئے تھے عمرہ 2 بار جب رش کم تھا