کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اکرام صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

اپنا تعارف تو دیں۔ غالباً آپ کا نام اکرام اللہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فون پر بات ہوئی ہے، خیریت سے ہے۔ آپ سے ناراض تو نہیں ہے بلکہ وہ تو آپ کے انتظار میں ہے۔
 

طالوت

محفلین
جی اچھا۔ میرا ارادہ تو دمام کا تھا مگر اب تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے کہ رخ مکہ کی جانب ہو رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے رش تو ہو گا ہی اور ویسے بھی آخری عشرہ شروع ہونے کو ہے۔ ستائیسویں کو تو حج سے بھی زیادہ رش ہوتا ہے۔
 

عسکری

معطل
پر میرا جانے کا کوئی ارادہ نہیں اب پارکنگ کے لیے مکہ کا ایک انچ فارغ نہیں گاڑی سر پر رکھ کر لے جانا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ساڑھے تین کلو میٹر دور گاڑی کھڑی کی تھی اور وہاں سے ٹیکسی پر آتا جاتا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی تم ٹھہرے نواب اور نواب کہیں ٹیکسیوں میں سفر کرتے ہیں، بالکل نہیں۔
 

عسکری

معطل
نہیں مجھ سے زیادہ مشقت اب نہیں ہوتی میں آرام سے رہتا ہوں بس۔ گئے تھے عمرہ 2 بار جب رش کم تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top