شمشاد
لائبریرین
ویسے موصوف ٹھیک ہیں۔ ایک 'ننھی منی پالی شی' بچی کے باپ بن گئے ہیں۔
ہماری طرف سے پیغام تو دے سکتے ہیں ناں۔ ایک تو مبارک باد پہنچا دیں، دوسرا یہ کہ انہیں کہیں ہم انہیں بھولے نہیں ہیں۔
ویسے موصوف ٹھیک ہیں۔ ایک 'ننھی منی پالی شی' بچی کے باپ بن گئے ہیں۔
ضرور نبیل بھائیماشاءاللہ۔ انہیں ہماری جانب سے بھی مبارکباد کا پیغام پہنچا دیں۔
چلیے شمشاد بھائی آپ کی مبارکباد اور پیغام انہیں پہنچا دیا جائے گا۔ہماری طرف سے پیغام تو دے سکتے ہیں ناں۔ ایک تو مبارک باد پہنچا دیں، دوسرا یہ کہ انہیں کہیں ہم انہیں بھولے نہیں ہیں۔
ہاہاہاہاہا شادی شدہ بلکہ شادی شہدا کا انداز تکلم ہی دوسرا ہوتا ہے۔ ہاہاہاہاہا
ہماری کمپنی کا ایک سلوگن ہے :
۔We need married salesmen because they know how to obey the orders
ہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ بہت اعلیٰ شمشاد بھائیہاہاہاہاہا شادی شدہ بلکہ شادی شہدا کا انداز تکلم ہی دوسرا ہوتا ہے۔ ہاہاہاہاہا
ہماری کمپنی کا ایک سلوگن ہے :
۔We need married salesmen because they know how to obey the orders
ہاہاہاہاہاہاہاہا
بس سعود بھائی، کیا بتائیں۔ پے در پے کچھ اس طرح کے واقعات پیش آئے کہ اس نگری کا رستہ ہی بھول گئے۔ اب کچھ ہوش میں آئے ہیں تو واپس آئے ہیں۔ابو شامل بھائی عرصہ سے محفل میں نظر نہیں آ رہے تھے۔ آج ایک عدد بلاگ پوسٹ اور ٹوئیٹ موصول ہوئی تو احساس ہوا کہ ان اطراف میں آنا ہوا جناب کا۔