شک نہیں شق ایگل جی
خوشی کا آداب محفل میں
شک نہیں شق ایگل جی
خوشی کا آداب محفل میں
جتنے لفظ میں استعمال کرتی ہوں آپ بھی نہیں کرتےیہ لو یہ آ گئی لفظوں کی کنجوس،
یہی لکھ دینا تھا کہ آج کتنے برتن دھوے اور کتنی ڈانٹ پڑی۔
جتنے لفظ میں استعمال کرتی ہوں آپ بھی نہیں کرتے
السلام علیکم
میں یہاں نووارد ھوں ابھی سمجھنے کی کوشش کر رھا ھوں
السلام علیکم۔۔
صبح بخیر سب کو۔
اس دعا کے ساتھ کہ آج کا دن بہت اچھا گزرے۔
وعلیکم اسلام
بھیا اپنا تعارف دیں۔
امید ہے جلدی سمجھ جائیں گے