ناعمہ عزیز
لائبریرین
کوئی اچھی دعا بھی دے دیا کریں کبھی
فہیم بھائی آپ کو کس سے اتنی شکایات ہیں؟ مجھے لگتا ہے کہ ان دنوں آپ نے پھر بعض تکلیف دہ الفاظ کا بے دردی سے استعمال شروع کر دیا ہے۔
اسلامُ علیکم
آج طبعت کچھ ٹھیک نہیں تھی، کام سے بھی جلدی واپس آگیا، ابھی کچھ بہتری ہوئی ہے تو حاضری دینے چلا آیا۔
وعلیکم اسلام۔
صبح بخیر سب کو۔۔
مابدولت بھی صبح صبح سلام قبول کرتے ہیں ۔ اب ذرا چائے کیساتھ پراٹھوں کا بھی انتظام ہوجائے ۔صبح صبح تو ہم بھی آئے ہیں۔ سلام قبول ہو
وعلیکم السلام۔
کیسی ہیں جویریہ بٹیا؟ اور چھوٹو سرکار کیسے ہیں؟
مابدولت بھی صبح صبح سلام قبول کرتے ہیں ۔ اب ذرا چائے کیساتھ پراٹھوں کا بھی انتظام ہوجائے ۔
مابدولت خوش ہوئے اس خیالی ناشتے سے ۔۔۔۔۔ جاؤ ہم تم کو سو خیالی گاؤں بخشتے ہیں ۔ظل الہی سلام قبول کرنے کے لئے کنیز شکر گزار ہے اور مجرا بجا لاتی ہے۔
مہا بلی! چائے بغیر شکر کے ماحضر کے ساتھ حاضر ہے۔ شکر اس لئے نہیں ڈالی کہ ایک تو حضور کو ذیابطیس کی بیماری ہے، دوسرے شکر یہاں بہت مہنگی ہو گئی ہے اور دربارِ عالیہ سے ایک سال کی تنخواہ بھی نہیں ملی ۔ ما حاضر کی تفصیلِ دل پزیر یہ ہے۔ آلو بھرے پراٹھے، ويشلې، ابلا ہوا انڈا، جسے خاص ترکیب سے ابالا گیا ہے اور حلوہ پوری بھی حاضر ہے۔ امید ہے کہ حضور شوق سے تناول فرما کر کنیز کی عزت افزائی کریں گے۔
ما شاء اللہ یعنی کہ بٹیا رانی صبح صبح اپنی حاضری درج کرا گئیں۔
ظل الہی سلام قبول کرنے کے لئے کنیز شکر گزار ہے اور مجرا بجا لاتی ہے۔