کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی ماشاء اللہ ، لگتا ہے آپ کو فراغت میسر ہے۔
آپ سے شکایت ہے کہ آپ نے ابھی تک ہماری بھتیجی کی تصویر شریک محفل نہیں کی۔
 

میم نون

محفلین
نوید بھائی آپ کی اُردو تو مجھ سے بھی زیادہ خراب ہے۔ آپ مجھ سے ٹیوشن پڑھا کریں۔ فیس میں خاص رعایت کر دوں گا۔

شمشاد بھائی بہت شکریہ۔
جی ضرور، اگر آپ جیسے اُستاد سے سیکھنے کو مل جائے تو اس سے بڑی خوش قسمتی اور کیا ہو گی۔
لیکن بدلے میں کیا لیں گے؟
اگر چاہیں تو میں آپکو اٹالین سکھائے دیتا ہوں۔
تو بولیئے منظور ہے؟
 

میم نون

محفلین
اسلامُ علیکم،
ہمممممممہ


اچھا
چلیں ابھی تھوڑی سی پیشگی لے لیں باقی بعد میں۔۔۔
euro123.jpg
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

سکے نہیں چاہییں، نوٹ چاہییں نوٹ۔

اب آپ ایسا کریں کہ یہاں جائیں اور دیکھیں کہ کیا کچھ حاصل ہوا۔

بڑے زبردست دھاگہ کی نشاندہی کی ہے شمشاد بھائی، شکریہ۔
اس دھاگہ سے بہت سی عام غلطیاں درست ہو گئیں۔

اور ہاں اوپر والے سکے تو صرف پیشگی تھی نوٹ تو انشاءاللہ پہلی تاریخ کو ملیں گے۔
 

زونی

محفلین
دیکھ لیں ہم گم ہو کے مل بھی جایا کرتے ہیں;) گھر میں شادی کی مصروفیت تھی کچھ!!!!!

آپ بتایئےکیسے ہیں اور کیا ہو رہا ھے آجکل ؟:)
 
ارے بٹیا رانی یعنی کہ واہ۔ تو کیا کچھ تیاریاں کیں شادی کی تقریب کے لئے؟

ہم تو الحمد للہ بخیر ہیں اور کرسمس کی چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ :) اور ہاں آپ برابر محفل آیا کریں کہیں بھی گم نہ ہوا کریں ورنہ سعود بھیا سے پٹ جائیں گی۔ :) ویسے ہم زیادہ زور سے نہیں مارتے بس ناک کی نوک ہی پکر کر ہولے سے ہلا دیتے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top