جی اگر بڑا بزرگ عمر سے ہوتا ہے تو میں ابھی بچپن سے تھوڑا ہی آگے گیا ہوں (لیکن بچپنا ابھی نہیں گیا) اور اگر علمی حیثیت سے ہے تو پھر تو ابھی بڑا سفر باقی ہے۔وعلیکم السلام۔ بھئی آپ اتنی کسرِ نفسی سے کیوں کام لے رہے ہیں۔ آپ تو ہمارے بڑے ہیں ، بزرگ ہیں
ارے ہاں میں نے آپ کو ابھی تک محفل میں خوش آمدید بھی نہیں کہا۔ معذرت کے ساتھ
خوش آمدید
دادی اماں یہ نوید آپ کے گبین خان سے تھوڑا ہی بڑا ہو گا۔ اور آپ نے انہیں “بزرگ“ بنا دیا۔
لیکن فیض تو سیالکوٹ کے نہیں تھے۔ وہ تو ضلع نارووال کے ایک گاؤں کالا قادر کے پیدائشی ہیں۔
بات یہ ہے کہ یہ صاحب سیالکوٹ سے ہیں اور سیالکوٹ سے اتنے بڑے بڑے لوگ ہیں جیسے کہ اقبال، فیض اور اپنے پیر و مرشد وارث جی۔۔۔۔۔ کہ مجھے بات ہی سمجھ نہیں آتی کہ سیالکوٹی بزرگ نہیں ہوتے۔
کرایہ کون دے گا؟ یہ بھی تو سوچیں۔
ناعمہ کہاں رہ گئی، اُسے آنا چاہیے۔
پاکستانی ہیں، کرایہ کون دیتا ہے، بھا گ جانا ہے، ناعمہ کچن میں ہو گی، ہمارے لیے روٹیاں بھی تو بنانی ہیں جو ہم نمائش میں رکھیں گے
و علیکم السلام
میں تو ٹھیک ہی ہوں، تم کیسی ہو اور کہاں ہو؟