ابھی تو عید کے بعد گئی تھی میں گاؤں نانو کو ملنے۔وہ تو مجھے بھی معلوم ہے کہ تم فیصل آباد سے باہر جا ہی نہیں سکتی ہو۔
نمائش میں رکھنے کی بجائے پشاور بھجوا دیں، وہاں قومی کھیلوں کا انعقاد ہو رہا ہے، ہزار ہا کھلاڑی وہاں جمع ہیں۔
ابھی تو عید کے بعد گئی تھی میں گاؤں نانو کو ملنے۔
تووہ گاؤں کہاں ہے؟ کہیں قریب ہی ہو گا۔
السلام علیکم
اب تو محفل سے جانے کا ٹائم ہو گیا ہے، رات کے 9 بجے ہیں اور میرے سونے کا ٹائم ہو رہا ہے
جی نہیں سانگلہ ہل ہے اور وہ فیصل آباد سے باہر ہی ہے
و علیکم السلام
یہ اُردو لکھتے لکھتے انگریزی کا تڑکہ لگانا کیا ضروری ہوتا ہے؟
یہ تو کل کی بات ہے۔ ویسے اتنی تھکاؤٹ کیونکر ہو گئی؟ جوانی میں ہی بڑھاپے کے آثار کیونکر ظاہر ہو رہے ہیں؟