ناعمہ عزیز
لائبریرین
اوہو، بے دھیانی میں ہو جاتا ہے، جناب خیال رکھوں گا آئندہ
ویسے ناعمہ سے پوچھنا چاہیے کہ تڑکہ اور بھگار میں کیا فرق ہوتا ہے
تڑکہ پہلے لگایا جاتا ہے اور بھگار بعد میں
اوہو، بے دھیانی میں ہو جاتا ہے، جناب خیال رکھوں گا آئندہ
ویسے ناعمہ سے پوچھنا چاہیے کہ تڑکہ اور بھگار میں کیا فرق ہوتا ہے
تڑکہ پہلے لگایا جاتا ہے اور بھگار بعد میں
یہاں تو آنے والوں کی کمی ہو گئی ہے، حالانکہ کچھ دنوں سے عندلیب اور سعود بھائی بھی ادھر آ رہے تھے۔
لگتا ہے آپ پر کچھ جرمانہ وغیرہ کرنا پڑے گا جو اردو محفل میں انگریزی کے بغیر نہیں رہ سکتے۔
السلام علیکم سب کو۔
لڑائی لڑائی معاف کرو
یہ کیا بات ہوئی، غلطی آپ کریں اور جرمانہ میں بھروں۔
تو عائشہ کو فرصت مل ہی گئی آنے کی۔ لگتا ہے پڑھائی میں زیادہ ہی مصروف ہے۔
السلام علیکم سب کو۔
لڑائی لڑائی معاف کرو
جی ہاں، آپ نے دیر سے رہنمائی جو کی ہے، اب یہ فرمائیں کہ یہ دو پوسٹوں کے اکٹھے اقتباس کیسے ایک جواب میں آ جاتے ہیں؟
ہاں ہاں، کچھ پکا کے کھلا دو، معاف ہی معاف
ارے بھیا میں کہاں اتنی لائق فائق دراصل میں کچھ دنوں سے لاگ ان نہیں ہو پا رہی تھی۔