میم نون
محفلین
گھر سے اتنا باہر نہ رہا کریں۔ کچھ وقت گھر والوں کو بھی دیا کریں۔
کل کلاں کو شادی ہونی ہے پھر گھر والی کو کیا جواب دیں گے۔
جی کبھی کبھی تو نکلتا ہوں، میں بیچارہ۔
گھر سے اتنا باہر نہ رہا کریں۔ کچھ وقت گھر والوں کو بھی دیا کریں۔
کل کلاں کو شادی ہونی ہے پھر گھر والی کو کیا جواب دیں گے۔
پھر “کیوں دیر گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کرو گے بہانہ کیا“ کا کیا کریں گے؟
السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
و علیکم السلام
بی بی کہاں ہو؟ اور وہ جو درویش بھائی کا انٹرویو لے رہی تھی، اس کا کیا ہوا؟
نوید بھائی آپ کو ایک تصویری کہانی سناؤں، انشاء اللہ آپ کی آئندہ زندگی میں کام آئے گی۔
آپ کو لگتا ہے کہ آپ بابا جی بن گئے ہیں تو میں بھی بی بی ہوگئی ہوں؟
آج طبیعت بہت ناسا ز ہے، زکام اور اوپر سے سر میں درد
آپ کو لگتا ہے کہ آپ بابا جی بن گئے ہیں تو میں بھی بی بی ہوگئی ہوں؟
آج طبیعت بہت ناسا ز ہے، زکام اور اوپر سے سر میں درد
بہت سردی اور بہت گرمی میں کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے میرایہ آئے دن طبیعت ناساز ہونا، زکام ہونا اور سر میں درد ہونا، اس کا علاج کرواؤ۔ سر پر زیادہ دھیان دو، درد کی خیرہے۔
نہیں اللہ کا شکر ہے کہ آواز تو وراثت سے ہی خوبصورت ملی ہے ہم سب کوزکام میں آواز بہت کلاسک ہو جاتی ہے، ویسے اللہ آپ کو صحت دے، جوشاندہ پی لیں