کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آ گیا ہوں، میں نے اور کہاں جانا ہے۔ خاتونِ اول گھر پر نہیں، انہی کے انتظار میں سوکھ رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کھانا وہ بنا کر رکھ گئی تھیں۔ دفتر سے دیر سے گھر آیا تھا، آتے ہی کھاناکھا لیا تھا۔
 

میم نون

محفلین
ویری گڈ، ویری گڈ

اس وقت محفل میں بہت کم دوست ہیں شائد پاکستان میں رات کا وقت ہے اسی لیئے۔
ویسے عام طور سے کس وقت زیادہ لوگ ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں شام کے وقت، ویسے اب پاکستان سے بہت کم اراکین محفل میں آ رہے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
اوکے شمشاد بھائی اللہ خافظ

میں نے بھی آج جلدی سونا ہے کہ صبح جلدی اٹھنا ہے لیکن ابھی بڑا وقت ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
لیں جی میری بھی حاضری لگ گئی ہے،
یہاں تو صبح کے 10 بج رہے ہیں، ناشتے کا انتظار جاری ہے اور ساتھ میں محفل گردی بھی جاری ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سُن لیا درویش بھائی۔ ایسی ہوتی ہیں یہ بہنیں، لگتا ہے چاکلیٹ کی بَلی چڑھانی پڑے گی۔
ہم رشوت نہیں لیتے:mad:
نہیں بھیا، یہ چلے ہوئے کارتوس ہیں، بلیاں ضائع نہ کریں بلکہ ایک جاندار سی جھاڑ پلائیں سب سیٹ ہو جائے گا
ایسی دی تیسی:beating::dontbother:
بُری بات، اس کو جھاڑ پلا کر سڑے ہوئے بینگن کھانے ہیں کیا؟
ہن پتا لگا پاہ جی؟ شمشاد لالہ کو پتا ہے میرا:chill:
ہوں، میرا تو خیال ہے وہ بھی نہیں ملیں گے، ایسے ہی جھاڑ ضائع چلی جائے گی
خبردار نہیں تو میں سوئے ہوئے بندے کے بال کاٹ کر گنجا بھی کر دیتی ہوں :warzish::warzish:
آج تو لگتا ہے وہ بہت مصروف ہے۔ اسی لیے یہاں آنے کو اسے فرصت نہیں ملی۔
بجلی نے میری مت ماری آ:waiting::waiting:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں میں سوچا پتا نہیں پھر بجلی آنی ہے کہ نہیں اور اگر آ گئی تے فیر پتا نہیں میری واری وی آنی اے کہ نیئں:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top