کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج تو کمال ہی ہو گیا ہے، حسن دنوں نہیں مہینوں بلکہ سالوں کہو۔

اور یہ عندلیب ادھر آئیں۔ خوش آمدید
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں بالکل اچھا ہوں۔ تم سناؤ کیسے ہو؟ ایسی کیا مصروفیات پال لی ہیں جو اردو محفل کے لیے چند منٹ بھی نہیں نکال سکتے۔
 
عائشہ بٹیا کیسی ہیں آپ اور ننھی ناعمہ کیسی ہیں؟ کہاں مصروف ہیں ان دنوں محفل کم کم آنا ہو رہا ہے؟ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لالہ میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں اور اپیا سو رہی ہیں ۔آجکل پڑھائی زیادہ ہو رہی ہے سوموار کو پہلا پیپر ہے :)
 
ما شاء اللہ۔ آپ دونوں بہت خوش رہیں اور امتحانات میں امتیازی کامیابی حاصل کریں۔ جب ناعمہ بٹیا جاگیں تو ان سے کہیئے گا کہ سعود بھیا نے سلام کہا ہے اور دعائیں دی ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اور اُسے یہ بھی کہناکہ جو سوتے ہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
رات کو سویا کرے، دن میں سونا اچھا نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اتنی بھی رات نہیں، اور وہ کب کی سوئی ہوئی ہے؟ خیر سونے دو۔ سونا تو ویسے بھی خواتین کو بہت پسند ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top