کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم۔ شمشاد صاحب موضوع کا عنوان توجہ طلب ہے۔ براہ کرم تدوین کر دیں۔

و علیکم السلام

مناسب عنوان تجویز کر دیں، میں مدون کر دوں گا۔

میرے خیال میں نظامی صاحب نے دھاگے کے نام کے ساتھ موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لمبی قطار کی جانب اشارہ کیا ہے کہ اس کو ختم کردیں کہ محفل کے سنہرے اصول آپ نے بھی پڑھے ہونگے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top