کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
حاٍضر جناب، میری طرف بھی احباب دن کو سونا پسندکرتے ہیں جبکہ میں تو قائل کرتا ہوں کہ اللہ نے رات آرام کے لیے بنائی ہے
 
بھئی اب ہماری ننھی پریوں پر ایسے الزام تو نہ لگائیں۔ بٹیا رانی اچھا بھلا رات میں سوئی تھیں۔ آج کل سردی ہے تو رات جلدی ہو جاتی ہے۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
عائشہ بٹیا کیسی ہیں آپ اور ننھی ناعمہ کیسی ہیں؟ کہاں مصروف ہیں ان دنوں محفل کم کم آنا ہو رہا ہے؟ :)
میں ٹھیک ہوں لالہ:) واقع اب کم ہو گیا آنا۔ خیر آپ فکر نا کریں میں اب روز آیا کروں گی:)
ما شاء اللہ۔ آپ دونوں بہت خوش رہیں اور امتحانات میں امتیازی کامیابی حاصل کریں۔ جب ناعمہ بٹیا جاگیں تو ان سے کہیئے گا کہ سعود بھیا نے سلام کہا ہے اور دعائیں دی ہیں۔ :)
شکریہ نہیں کہوں گی میں ہرگز بھی:)
اور اُسے یہ بھی کہناکہ جو سوتے ہیں وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
رات کو سویا کرے، دن میں سونا اچھا نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہے؟ آپ نے بھی تو آج کا دن سو کے گزارنا ہے:mad:
اب اتنی بھی رات نہیں، اور وہ کب کی سوئی ہوئی ہے؟ خیر سونے دو۔ سونا تو ویسے بھی خواتین کو بہت پسند ہے۔
میں تھک گئی تھی سارا دن کام کر کر کے۔ اور میں خواتین نہیں ہوں:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ لیا ناں سعود بھائی، مجھے اسی بات کا خطرہ تھا۔

ویسے یہ “ایسی تیسی“ ہوتی کیا ہے اور ہوتی کیسے ہے؟
 

ملائکہ

محفلین
او ہو یہ تو بہت بُرا ہوا، پھر اب کیا حال ہے؟ ٹھیک ہو گیا کہ نہیں۔

بس ٹھیک ہے:(

ملائکہ کیا کر رہی ہو بی اے آنرز؟؟
بی ایس آنزز

حسن بھیا کی محفل آمد بہت خوش کن ہے۔

ملائکہ بٹیا یونیورسٹی میں داخلہ کی بہت بہت مبارکباد۔ :)

:)
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے نئی اور پرانی موٹر سائکلیں آپ کے پاس ہیں۔

آج کل 70 سی سی کی کیا قیمت ہے جو چائینا کا ہے؟ اور استعمال شدہ اچھی حالت میں کتنے تک کا مل جائے گا؟
 

علی ذاکر

محفلین
شمشاد بھائ ہمارے پاس صرف ھنڈا کی موٹر سائکلیں ہیں نئ اس کا 70 کا ریٹ 62900،اور 100 کا 82500،اور 125 کا 92500 ہے !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top