کون ہے جو محفل میں آیا - 47

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور کل ہی امتحانات سے فارغ ہوئے ہیں۔ آپ اپنے بلاگ کو بھی تھوڑی سی توجہ دیں بٹیا رانی۔ اور محفل بھی آیا کریں زیادہ نہ سہی تو روز آنہ ایک چکر ہی لگا لیا کریں تھوڑی دیر کے لئے۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
راجا کی غزل پہ ماورا کے شکریے کو دیکھ کر میں سیدھا یہاں آیا۔۔ ماشاء اللہ آج آ سکی ہیں، آیا کرو بھئی بار بار۔۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
آج تو محفل آباد ہے، اسلام آباد میں تو آج لوکل چھٹی ہے، چین کے وزیراعظم کی وجہ سے
 

میم نون

محفلین
آسلامُ علیکم اور صبح بخیر،

ہاہاہاہاہا شادی شدہ بلکہ شادی شہدا کا انداز تکلم ہی دوسرا ہوتا ہے۔ ہاہاہاہاہا

ہماری کمپنی کا ایک سلوگن ہے :

۔We need married salesmen because they know how to obey the orders

ہاہاہاہاہاہاہاہا

ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔

یعنی کہ میرے جیسے معصوم اور "بیگناہ" لوگوں کو آپکی کمپنی میں کام نہیں مل سکتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
مل سکتا ہے لیکن تجربہ لازمی ہے اور تجربہ تو پھر آپ کو معلوم ہو ہی گیا ہے کہ کیسے حاصل ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ بھی لفظوں کے کنجوسوں میں شامل ہو گئیں، کم از کم یہی لکھ دینا تھا کہ بچے کیا کر رہے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی شمشاد بھائی، اس ہفتے میں تو چار چھٹیاں ہو گئی ہے، آگے دو چھٹیاں اور آرہی ہیں
 

میم نون

محفلین
اسلامُ علیکم،

چلیں ہم کوئی ایسی کمپنی ڈھونڈ لیتے ہیں جسکا سلوگن ہو:
we need unmarried emplyer because they are free of tentions and can dedicate more attention to the job​
 

شمشاد

لائبریرین
میں اپنا نکاح نامہ ساتھ لیکر تھوڑا ہی جاؤں گا، مسئلہ تو آپ کے ساتھ ہو گا کہ ہماری کمپنی میں کام نہیں کر سکتے کہ نکاح نامہ کہاں سے لائیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top