کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
ہاں ہو سکتا ہے جیسے سعود لالہ پر اب وہ بھی مجھے روندی مارتے دیکھائی دیتے ہیں:)
خرم لالہ بھی بیچارے کم ہی سازش کرتے ہیں دراصل ان کی شادی ہو گئی ہے نا ۔ آپ لوگوں کو تو کوئی کام ہی نہیں:)

جی ہاں، سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے،
ساری دنیا کے کام آپ ہی کے پاس ہیں نا اور ہم تو ہیں ہی سدا کے نکمے

ایسی بات کہی تو ہم اپنی ننھی پری کو مطلع کر کے خفا ہو جائیں گے۔ اور پھر جب تک آپ ہمارے ہاتھوں سے آئسکریم نہیں کھا لیں گی تب تک کسی طور ہماری ناراضگی دور نہیں ہوگی۔

ارے بھائی، ننھی پری، بھول میں نہ رہیں کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں

جی ہمیں ہنظور ہے بشرطیکہ ہم آپ کی ناک کی نوک کو سرخ ٹماٹر کے رنگ میں رنگ دیں گے جب آپ سو رہی ہوں گی۔ اور گھر کے سارے آئینے چھپا دیں گے۔ :)

اور سر پہ جوکر والی ٹوپی بھی پہنا دیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں کنجوس ہوں بھی نہیں، جو مرضی آئے کہہ لو۔
ہاں کنجوس نہیں کنجوس سے تھوڑا اوپر ہیں:rolleyes:
جی ہمیں ہنظور ہے بشرطیکہ ہم آپ کی ناک کی نوک کو سرخ ٹماٹر کے رنگ میں رنگ دیں گے جب آپ سو رہی ہوں گی۔ اور گھر کے سارے آئینے چھپا دیں گے۔ :)
ایسی سزا نامنظور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج
میں تو پہلے بھی سازش نہیں کرتا تھا شادی کے بعد تو اب کچھ بھی نہیں کرتا :grin:

ہاں اب اگر آپ کچھ کریں گے تو بھابھی تو تو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا ہے نا :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی ہاں، سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے،
ساری دنیا کے کام آپ ہی کے پاس ہیں نا اور ہم تو ہیں ہی سدا کے نکمے



ارے بھائی، ننھی پری، بھول میں نہ رہیں کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں



اور سر پہ جوکر والی ٹوپی بھی پہنا دیں
شکر ہے کسی نے تو تسلیم کیا:)
ہاں ہاں سب کو اپنے جیسا ہی سمجھا کریں:chill::chill:
میں وہ پہن کر بھی اچھی لگوں گی بس آپ جیلس نا ہوا کریں :dontbother::dontbother:
ٹوپی سے کیا بنے گا، اس کے لیے تو پوری ٹوکری چاہیے۔
نہیں بارش نہیں ہو رہی ٹوپی ہی ٹھیک رہے گی :-P:-P
ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں، ٹوکری نہیں اب پورا ٹوکرا چاہیے ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بعد میں ہی سمجھ لگتی ہے:laugh::laugh::laugh:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو اب عرض کیا ہے کہ۔۔۔۔
السلام علیکم۔
آج چھٹی کو دن ہے سب گھوڑے بیچ کے سو رہے ہوں اور میں اس وقت مشین لگا کے کپڑے دھو رہی ہوں۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کون کام چھوڑ ہے:rolleyes:
 

میم نون

محفلین
جی میں مودنہ ضلع سے ہوں اور آپ؟

آپکے بارے میں کافی کچھ پڑھا ہے محفل میں :)
کہاں غائب رہے اتنا عرصہ جناب
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں کنجوس نہیں کنجوس سے تھوڑا اوپر ہیں:rolleyes:

ایسی سزا نامنظور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احتجاج


ہاں اب اگر آپ کچھ کریں گے تو بھابھی تو تو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا ہے نا :)



جی ہاں استعمال کرنا آتا ہے بس اتنا کہ میرے ساتھ سکائپ پر یا گوگل پر بات کر سکے :grin:
ویسے وہ محفل کی رکن بھی ہے پہلے سے لیکن آتی کم کم ہے بلکے بہت کم
 
اچھا پھر تو آپ نزدیک ہی ہیں، میں ادھر بریشیا میں ہوتا ہوں، بس کچھ غم روزگار اور غم جاناں، صحت کی خرابی کی وجہ سے غیر حاضر، ابھی کچھ بہتر ہوں پھر حاضر
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج ڈاکٹر صاحب کے دیدار ہو گئے۔ خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔ کیا حال احوال ہیں؟ بال بچے کیسے ہیں؟
 
اللہ کا شکر سر، بس دیکھ لیں آ ہی جاتا ہوں گھوم گھما کے، بچہ پارٹی اللہ کے فضل سے ساری ٹھیک ہے۔
آپ سنائیں کیسے ہیں مزاج شریف؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top