خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آپ سکور تو لکھ رہے تھے میں پڑھ رہا تھا ساتھ ساتھ اور تبصرہ ابھی کر دیتے ہیں
کام نہ کرنے کا تو تمہارا روز کا بہانہ ہے، اب یہ نیا بہانہ بھی شروع ہو گیا۔
بے شک ہوتے رہو لیکن تمہیں تو چاکلیٹ ملنے کی نہیں۔
مجھے تو ملے گی نا میں خود دے دون گی خرم لالہ کو۔ پر ابھی میں ناراض ہوں دس بارہ ڈبوں کا بندوبست کریں میں نے خرم لالہ کو بھی بھجوانے ہیں
مجھے تو ملے گی نا میں خود دے دون گی خرم لالہ کو۔ پر ابھی میں ناراض ہوں دس بارہ ڈبوں کا بندوبست کریں میں نے خرم لالہ کو بھی بھجوانے ہیں
میں تمہارا دشمن نہیں ہوں جو دس بارہ ڈبوں کا بندوبست کروں ۔ اتنے سارے چاکلیٹ کھا کر تم اللہ کو پیاری ہو گئیں تو اردو محفل ایک ہردلعزیز رکن سے محروم ہو جائے گی۔
زیادہ سے زیادہ دس بارہ چاکلیٹ کافی ہیں۔
یہ کیا بات ہوئیکوئی مسئلہ نہیں آپ بھی ذرا پیسوں کا بندوبست کر لیں میں نے فری نہیں دینے