کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کہ کیا بحث چھیڑ دی۔
یہ ایک مجبوری بھی ہے۔ اگر اس سے آدھے پیسے بھی پاکستان میں ملیں تو میں یہاں ایک منٹ بھی رہنے کو تیار نہیں ہوں۔ مزید یہ کہ وہاں کہ صورتحال دن بدن مزید خراب ہو رہی ہے۔ تو اچھی بھلی لگی لگائی نوکری کو چھوڑ کر کیوں جائیں۔ یہ الگ بات ہے کہ کمپنی والے فارغ کر دیں تو واپس تو جانا ہی پڑے گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بلکل ٹھیک ہا شمشاد بھائی آپ نے لیکن وہاں آدھی تنخواہ بھی نہیں ملتی
میں خود مجبورا آیا ہوں حالانکہ میرے باقی بھائی اور والد صاحب سیٹل ہیں بس میں ہی نالائق تھا اس لیے یہاں بھاگ آیا بلکہ روٹی یہاں لے آئی
 

mfdarvesh

محفلین
میرا مطلب تھا، عربی عجمی کے فرق کو اہمیت ہے اگر عربی تو اوپر ہے

جی ہاں یہاں دن بدن بے روزگاری بڑھتی جارہی ہے اور دوسرا آپ وہاں کچھ بھی کرسکتے ہیں کوئی دیکھنے والا اور ٹوکنے والا تو نہیں ہے نا، یہاں تو کوئی مزدوری بھی نہیں کرنے دیتا، سنا سنا کے ہی مار دیتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ہے ہی کنجوس، اب دیکھیں پیسے کیسے سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں کہ ان کہیں ہوا بھی نہ لگے۔

اتنا نہیں کہ مجھے دے دے تا کہ میرے کام ہی آ جائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top