خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ بانٹی جائے گی یا خریدی جائے گی
اب کچھ کرنا ہی پڑے گا اپنے لیے نہیں آپ کے لیےبھاگنے نہیں دیں گے ہم
چاکلیٹ تو لے کر ہی جان چھوٹے گے، اب یہ آپکی صوابدید پر ہے کہ کہاں سے اور کیسے حاصل کریں
بات کیا ہونی ہیے میں سوچا ویسے تو آپ پیسے دینے والے نہیں ایسے ہی سہییہ کیا بات ہوئی
ایویں بھاگنے نہیں دینا اب نوید لالہ پکڑ کہ رکھیں خرم لالہ کوچلیں پھر آپ فیصلے کا انتظار کریں اگر فیصلہ میرے حق میں ہوا تو ٹھیک ورنہ کچھ سوچیں گے یا بھاگ جائیں گے
مجھے تو ہوٹلنگ پسند ہی نہیںمانگوں کیوں بھائیوں کو خود شرم آنی چاہئے کہ بہنوں کو بھی پیسے دینے ہیں خود جاکے ہوٹلنگ کر آتے ہیں بڑے مزے تے سانوں ایک چاکلیٹ وہ نیئں لے کے دے سکدے پوکھے شودے
جیسے اپنے یہ شمشاد لالہ ہی گئے
مطلب آپ بھی میری طرح ہر وقت غریب ہی رہتے ہیں