و علیکم السلام بھتیجی
کیسی ہو اور کہاں ہو؟
السلام علیکم
صبح بخیر سب کو۔۔
شمشاد لالہ آپ کیوں چاکلیٹ کھاتے ہیں؟ بوڑھے لوگ نہیں کھاتے۔
میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔گھر میں ہوں اور پڑھائی میں مصروف ہوں
تم بھی کھاتی ہو نانی اماں تو پھر میں کیوں نہ کھاؤں؟
میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔گھر میں ہوں اور پڑھائی میں مصروف ہوں
کام کر کے ہی آئی تھی۔ ابھی کڑی بنائی ہے۔
جا رہی ہوں میں۔
السلام علیکم ، پکوڑے کھانے کو دل چاہ گیا میرا بھی