و علیکم السلام بھتیجی
کیسی ہو اور کہاں ہو؟
السلام علیکم
صبح بخیر سب کو۔۔
شمشاد لالہ آپ کیوں چاکلیٹ کھاتے ہیں؟ بوڑھے لوگ نہیں کھاتے۔![]()
میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔گھر میں ہوں اور پڑھائی میں مصروف ہوں![]()
تم بھی کھاتی ہو نانی اماں تو پھر میں کیوں نہ کھاؤں؟
میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔گھر میں ہوں اور پڑھائی میں مصروف ہوں![]()
کام کر کے ہی آئی تھی۔ ابھی کڑی بنائی ہے۔
جا رہی ہوں میں۔
السلام علیکم ، پکوڑے کھانے کو دل چاہ گیا میرا بھی