ناعمہ عزیز
لائبریرین
اللہ کا شکر ہے، آپ ٹھیک ہیں، سر درد کم ہو رہا ہے؟
جی کبھی کبھی ہوتا ہے ویسے حیرت کی بات ہے میں نے مشاہدہ کیا تھا بہت سردی میں زیادہ ہوتا ہے
اللہ کا شکر ہے، آپ ٹھیک ہیں، سر درد کم ہو رہا ہے؟
ایک تو کوئی پکی سی دیوار دیکھ کر سر کو اس پر زور سے مارا جائے، پھر نہ سر رہے گا اور نہ ہی سر درد۔
دوسرا طریقہ ذرا مشکل ہے۔ اس میں کسی دوسرے بندے کی ضرورت ہے جو راضی خوشی جیل جانے کے لیے تیار ہو۔
میں بھی ٹھیک ہوں۔ شکریہ۔وعلیکمُ السلام،
میں تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔
آپ سنائیں؟
ٹھیک ہوں شمشاد بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟یہ چاندنی آج کیسے چٹک گئی؟ کیسی ہو ماوراء اور کہاں ہو؟
السلام علیکم!
یہ رہی میری آج کی حاضری
وعلیکم السلام
ماوراء بہن۔۔کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ باجو کے جاتے ہی سب غائب ہوگئےےےےے
ٹھیک ہوں شمشاد بھائی۔ آپ کیسے ہیں؟ بھابھی کیسی ہیں؟
شمشاد بھائی، سارا دن نیٹ یوز کرتی رہتی ہوں۔ پر محفل کی طرف آنا یاد ہی نہیں رہتا۔ جب یاد آتا ہے تو آ جاتی ہوں۔
وہ آپ کالی والی حاضری کا کہہ رہے تھے ناں، اس لیے۔
ہم امتحان میں آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
میں نے بھی حاضری لگوائی تھی، پتہ نہیں کہاں چلی گئی
وہ تو میں دھاگے کی مناسبت سے کہہ رہا تھا۔
رونق تو سب سے ہی ہے۔ سب آتے رہیں تو رونق لگی رہتی ہے۔
میں تو پراکسی لگوانے پہ یقین رکھتا ہوں، آپ ہی لگا دیا کریںآپ دا کم لگایا کریں، حاضری لگوائیں گے تو لگے گی ناں
جی ہاں، اسی لیے تو کہہ رہا ہوں آپ اپنا نام "جان محفل" رکھ لیںمیں تو محفل کی جان ہوں نا اور آپ سے محفل میں لڑائیاں قائم و دائم ہیں
میں تو پراکسی لگوانے پہ یقین رکھتا ہوں، آپ ہی لگا دیا کریں