نہیں آپ نا بھی آئیں گے تو مجھے پورے کو پورا ہضم ہو جائے گاالسلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں،
ناعمہ ایسا کرنا چکن سموک پیزا منگوانا وہ بھی راحت سے، میں بھی کھانے میں ہاتھ بٹانے آجاؤں گا
ہاں ہاں یہ تو ہے کوئی بات نہیں آپ آ جائیں لالہ میں آپ کے سمانے بیٹھ کے کھا لوں گیمیرے بغیر پیزا کھائیں گے تو ہضم تو نہیں ہو گا۔
یہ بسوں اور ٹرکوں کو سلام کرنا کب سے شروع کر دیا۔ فیصل آباد میں تو بسیں بھی بہت پرانی پرانی ہیں۔
کبھی کبھی ایسے کام بھی کر لینے چاہیئں
نہیں اب تو ٹھیک ہیں آپ کے زمانے کی نہیں رہیں اب آپ پاکستان آئیں تو فیصل آباد آ کر دیکھ لیجئے گا۔
میں ابھی پچھلے دنوں وہاں سے ہو کر آیا ہوں۔
میرے زمانے کی بسیں تو تمہارے زمانے کی بسوں سے اچھی تھیں۔
ہاں دیکھی ہوئی ہیں میں نے بھونڈی سی تھیں
میں جانے کے لئے حاضر ہوں، یعنی یہ اطلاع دینی تھی کہ میں دو ہفتے کے لئے باہر جا رہا ہوں، علی گڑھ وغیرہ۔ شاید نیٹ سے ربط نہیں رہے گا۔