کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
نوید بھائی، آپ کے چیزیں تو خالص ملتی ہوں گی نا، یہاں تو برا حال ہے

جی ہاں، اگر ملاوٹ کی ہو تو بتایا جاتا ہے کہ اسمیں کیا شامل ہے۔
بس اسی لئیے تو ہم مار کھاتے ہیں، ملاوٹ دھوکہ دہی و فراڈ کو ہم نے جائز سمجھ لیا ہے :(


جی ۔۔ میں آیا ہوں ۔۔
من کہ مسمی م م مغل ۔
کیسے ہیں احباب ؟؟

السلامُ علیکم،
جی آیاں نوں :)

اللہ کا کرم ہے، آپ سنائیں
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں، اگر ملاوٹ کی ہو تو بتایا جاتا ہے کہ اسمیں کیا شامل ہے۔
بس اسی لئیے تو ہم مار کھاتے ہیں، ملاوٹ دھوکہ دہی و فراڈ کو ہم نے جائز سمجھ لیا ہے :(




السلامُ علیکم،
جی آیاں نوں :)

اللہ کا کرم ہے، آپ سنائیں

اللہ معاف کرے جی، یہاں تو کچھ بھی خالص نہیں مل رہا، زہر میں بھی ملاوٹ ہو گئی ہے
اور ہر بندہ قسمیں کھا کھا کے کہتا ہے کہ خالص ہے، بہت براحال ہے اور رہی سہی کسر مہنگائی نے پوری کر دی ہے، ہر مارکیٹ سٹاک مارکیٹ بن گئی ہے، ہر گھنٹے میں ریٹ اپ
 

مغزل

محفلین
صباح النور بخیر روز باشید بخیر۔
احباب اور احباء کی خدمت میں سلام اور بہت سی دعائیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
وعلیکم السلام، میں بھی حاضر ہوں
عائشہ بیٹا کیا ہو رہا ہے آج کل، پیپرز کے بعد
 

mfdarvesh

محفلین
کیابات ہے بیٹا، بہت بہت مبارک ہو، میٹھائی ضرور کھلاؤں گا، بلکہ اب تو آئسکریم کھانے میں مزہ آجائے گا
 

میم نون

محفلین

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم :)
کیاحال ہیں سب کے۔
شمشاد لالہ نہیں ہیں تو کوئی نہیں آتا جب وہ آئیں گے تو سب کی شکایت کروں گی۔ اور پھر جرمانہ بھی ہوگا۔
سوچ رہی ہوں ان پیسوں سے پیزہ کھایا جائے:rolleyes:
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام

صبح بخیر سب کو۔

میں تو کل صبح آیا تھا، لیکن دوپہر کو ایک میلہ دیکھنے چلا گیا تھا اور شام کو واپسی ہوئی تھی، پھر ایک دوست نے بلا لیا تو کچھ وقت وہاں چلا گیا اور گھر واپس آیا تو کچھ مہمان آئے ہوئے تھے، تقریبا گیارہ بجے تک وہیں مصروف رہا۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں،
ناعمہ ایسا کرنا چکن سموک پیزا منگوانا وہ بھی راحت سے، میں بھی کھانے میں ہاتھ بٹانے آجاؤں گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top