اللہ آپ کا سفر خریت سے گزار دے، سیاحت کا پروگرام ہےکیا؟
میم نون محفلین مارچ 30، 2011 #842 درویش بھائی السلامُ علیکم، امید ہے خیریت سے ہونگے۔ شمشاد بھائی آج یہاں بہت کم آنا ہے سب مصروف ہیں میچ کو دیکھنے میں
درویش بھائی السلامُ علیکم، امید ہے خیریت سے ہونگے۔ شمشاد بھائی آج یہاں بہت کم آنا ہے سب مصروف ہیں میچ کو دیکھنے میں
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 31، 2011 #844 میں نے تو کل سارا دن میچ دیکھ کے گزارا۔بڑی مشکل سے دعائیں کر کر کے انڈیا کو آؤٹ کروایا تھا پر پاکستانیوں پر میری دعاؤں کو اثر نہیں ہوا
میں نے تو کل سارا دن میچ دیکھ کے گزارا۔بڑی مشکل سے دعائیں کر کر کے انڈیا کو آؤٹ کروایا تھا پر پاکستانیوں پر میری دعاؤں کو اثر نہیں ہوا
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2011 #845 مجھے لگتا ہے پاکستانی دعا پروف ہیں۔ انہیں کسی کی بھی دعائیں نہیں لگتیں۔
mfdarvesh محفلین مارچ 31، 2011 #848 السلام علیکم ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں ==== وعلیکم سلام نوید بھائی، اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
میم نون محفلین مارچ 31، 2011 #850 السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام، ضرور، خرم بھائی آپ کیسے ہیں؟ تصاویر کو ریسائز کرنے کا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟، اگر نہیں تو میرا دوسرا سبق دیکھیں اس میں بہت مفید معلومات ہے، لیکن باقی کے سبق ابھی کچھ وقت لگے گا لکھنے میں۔ اور دوسرے احباب کیسے ہیں؟
السلامُ علیکم اور وعلیکمُ السلام، ضرور، خرم بھائی آپ کیسے ہیں؟ تصاویر کو ریسائز کرنے کا مسئلہ حل ہوا کہ نہیں؟، اگر نہیں تو میرا دوسرا سبق دیکھیں اس میں بہت مفید معلومات ہے، لیکن باقی کے سبق ابھی کچھ وقت لگے گا لکھنے میں۔ اور دوسرے احباب کیسے ہیں؟
mfdarvesh محفلین مارچ 31، 2011 #851 ہم بھی ٹھیک ہیں جی، بس آج میچ نہیں ہے سکون سا ہے، ابھی چھٹی ہوئی ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 31، 2011 #852 چلو جی سکون تو ہے نا ورنہ بڑے بڑے بادشاہ، شہنشاہ، صدر وزیر سکون کو ترستے ہیں
میم نون محفلین مارچ 31، 2011 #856 کونسے سموسے شائد کل والوں کی بات کر رہے ہیں تو انکا تو کل کا اللہ اللہ خیر صلہ ہو گیا ہے۔
میم نون محفلین مارچ 31، 2011 #858 وہ تو ابھی پاکستان نے کھیلنا شروع ہی کیا تھا کہ کھا لئیے، تاکہ چوکوں چھکوں پر شور ڈالا جا سکے لیکن اپنے ہی چھکے چھوٹ گئے اب اگلے میچ کا انتظار کریں
وہ تو ابھی پاکستان نے کھیلنا شروع ہی کیا تھا کہ کھا لئیے، تاکہ چوکوں چھکوں پر شور ڈالا جا سکے لیکن اپنے ہی چھکے چھوٹ گئے اب اگلے میچ کا انتظار کریں