تو قبضہ گروپ کو اسی پرانے پر ہی ٹرخا دیا کریں ناں ;) میں تو ایسا ہی کرتا ہوں :grin:
میم نون محفلین فروری 7، 2011 #121 تو قبضہ گروپ کو اسی پرانے پر ہی ٹرخا دیا کریں ناں میں تو ایسا ہی کرتا ہوں
mfdarvesh محفلین فروری 8، 2011 #123 السلام علیکم، آفس سے محفل پہ جھانک رہا ہوں، نہ جانے کب بلاوا آ جائے
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2011 #124 و علیکم السلام میں تو چھٹی پر ہوں۔ ابھی دو تین گھنٹے کے لیے سوؤں گا۔ پھر کچھ گھریلو کام کان نمٹانے ہیں۔
و علیکم السلام میں تو چھٹی پر ہوں۔ ابھی دو تین گھنٹے کے لیے سوؤں گا۔ پھر کچھ گھریلو کام کان نمٹانے ہیں۔
میم نون محفلین فروری 8، 2011 #125 وعلیکم السلام میں بھی کام سے وقفے کے دوران حاضری دے رہا ہوں، مجھے بلاوہ تو ایک گھنٹے بعد آئے گا
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 8، 2011 #128 ابھی بھی بہت سردی لگ رہی ہے ۔ سر بھاری ہے، رات کوپھر سے بخار ہوگیا تھا
میم نون محفلین فروری 8، 2011 #129 دوائی لیں اور آنٹی سے بولیں کہ آپکے لیئے دعا کریں، ماں کی دعا میں بڑا اثر ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2011 #131 ابھی زین کو دیکھا تھا میں نے محفل میں۔ پیغام نہیں لکھ رہا شاید اسے شرم آ رہی ہے یا پھر اس لیے کہ اس کی کلاس نہ لے لی جائے۔
ابھی زین کو دیکھا تھا میں نے محفل میں۔ پیغام نہیں لکھ رہا شاید اسے شرم آ رہی ہے یا پھر اس لیے کہ اس کی کلاس نہ لے لی جائے۔
میم نون محفلین فروری 8، 2011 #132 وعلیکم السلام، یہ زین کون صاحب ہیں بھائی؟ اور آپ کس چکر میں سفارتخانے پھنسے رہے
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2011 #133 زین اردو محفل کا ایک پرانا رکن ہے۔ کوئٹہ سے تعلق ہے۔ پہلے کافی متحرک قسم کا رکن تھا، اب نجانے اسے کیا ہو گیا ہے۔
زین اردو محفل کا ایک پرانا رکن ہے۔ کوئٹہ سے تعلق ہے۔ پہلے کافی متحرک قسم کا رکن تھا، اب نجانے اسے کیا ہو گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2011 #135 و علیکم السلام میں تو اچھا ہوں۔ اب باقی اراکین آئیں تو اپنے متعلق بتائیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2011 #139 تمہاری اصل میں مکمل اوورہالنگ ہونے والی ہے۔ تمہارے کافی سارے پرزے خراب ہیں جو تبدیلی چاہتے ہیں۔