ناعمہ عزیز
لائبریرین
تمہاری اصل میں مکمل اوورہالنگ ہونے والی ہے۔ تمہارے کافی سارے پرزے خراب ہیں جو تبدیلی چاہتے ہیں۔
اچھا مثلا کون کون سے پرزے؟
تمہاری اصل میں مکمل اوورہالنگ ہونے والی ہے۔ تمہارے کافی سارے پرزے خراب ہیں جو تبدیلی چاہتے ہیں۔
طبعیت پتا ہی نہیں لگنے دیتی کہ کیسی ہے
محفل کے نئے شادی دفتر کا چکر لگاو اور نوید بھائی اور درویش بھائی کے لیے کوئی رشتہ پسند کرنے میں ان کی مدد تو کرو۔
اگر میں سنجیدہ ہو جاؤں تو اور کیا چاہئے
شادی ان دونون نے کرنی اور مدد میں کروں۔ مجھے کتنے نفلوں کو ثواب ہے؟
میں نے کہاں جانا ہے۔
شادی ان دونون نے کرنی اور مدد میں کروں۔ مجھے کتنے نفلوں کو ثواب ہے؟
السلامُ علیکم،
جی کسی کا گھر بسانے میں مدد کریں گی تو دو چار نوافل سے زیادہ ثواب ہی ملے گا