السلام علیکم، آج تو اتوار ہے، آنکھ ہی دیر س کھلی ہے،
کوئی بات نہیں شمشاد بھائی، عیاشی بھی تو خوب کر لی ہے نا حسنی مبارک نے، 70 ارب ڈالر کے اثاثے
جی موجاں ای موجاں، لٹو جیاچھا اگر رجسٹر غائب ہے تو پھر تو موجاں ہی موجاں
درویش بھائی آپ سنائیں اسلام آباد کا موسم کیسا ہے؟ یہاں تو چند دنوں سے کڑاکے کی دھوپ لگ رہی ہے
جی ہاں، وقت پورا ہو جائے تو پھر کچھ نہیں ہوتا، ویسے عیاشی پیچھے والے ہی کرتے ہیں، زرداری کو دیکھ لیں، اب بلاول کے بارے میں بھی پتا چلا ہے کہ وہ اب مرد بن گیا ہےکچھ نہیں بننے والا، جب بے نظیر کی باری آئی تھی تو دنیا کے مہنگا ترین چشمہ لگائے ہوئے تھی۔ بُلٹ پروف گاڑی تھی، اس کے بھی اربوں کے اثاثے تھے۔
وعلیکم السلام، کیا ہو گیا ہے، ٹھند تو نہیں لگ گئی؟ بارش ہوئی ہے آپ کے ہاں، آرام کریں فل کرکےالسلام علیکم۔۔
میرے حال تو خراب ہیں باقی سب کے کیسے ہیں ؟
جی یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں کہ مرچیں بھی کلو کے حساب سے درکار ہوں گیکیوں مرچوں کا نقصان کروا رہے ہیں؟
کوئی بات نہیں، اللہ مالک ہےمرچوں کی پڑی ہے آپکو۔ اور اگر میرا نقصان ہوگیا تو؟
مرچوں کی پڑی ہے آپکو۔ اور اگر میرا نقصان ہوگیا تو؟