افتخار راجہ
محفلین
ہیں خرم بھائی، یعنی کہ آپ بھی، شادی شہداء میں شامل ہوگئے ہیں، چلیں دیر سے مبارک باد قبول کیجئے
مطلب آپ بھی شیاریاں کرتے ہیں ہممممجی ہاں استعمال کرنا آتا ہے بس اتنا کہ میرے ساتھ سکائپ پر یا گوگل پر بات کر سکے
ویسے وہ محفل کی رکن بھی ہے پہلے سے لیکن آتی کم کم ہے بلکے بہت کم
ہیں خرم بھائی، یعنی کہ آپ بھی، شادی شہداء میں شامل ہوگئے ہیں، چلیں دیر سے مبارک باد قبول کیجئے
السلام علیکم۔
صبح بخیر سب کو
میں ٹھیک ہوں لالہ
سوچ رہی ہوں کیا بناؤں۔ آج شاکر بھائی کی سالگرہ جو ہے
تو دیر کس بات کی ان کی ناک پر چھوٹا غبارہ اور لمبی مونچھ چسپاں کر دیجئے۔
کیوں سزا کس بات کی ؟
آپ کو لگتا ہے مجھے بھی آپ کی طرح کیک بنانا نہیں آتا۔ واہ کی گل اے