فیس تو معاف کر دیں گے، کوئی بات نہیں، وہ میں آپ کی پسند سے وصول کر لوں گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2011 #561 فیس تو معاف کر دیں گے، کوئی بات نہیں، وہ میں آپ کی پسند سے وصول کر لوں گا۔
موجو لائبریرین مارچ 4، 2011 #562 السلام علیکم ہم بھی ہیں محفل میں شمشاد بھائی کس شادی دفتر کی بات ہورہی ہے باجو نے تو دوبارہ کوئی دفتر تو نہیں کھول دیا؟
السلام علیکم ہم بھی ہیں محفل میں شمشاد بھائی کس شادی دفتر کی بات ہورہی ہے باجو نے تو دوبارہ کوئی دفتر تو نہیں کھول دیا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 4، 2011 #565 و علیکم السلام لگتا ہے عائشہ کا اثر ہو گیا ہے کہ لفظوں کی کنجوسی شروع کر دی ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 5، 2011 #569 میں بھی ٹھیک ہوں لالہ اللہ کا شکر ہے ہماری بھتیجی اور بھابھی کا کیا حال ہے؟
میم نون محفلین مارچ 5، 2011 #570 السلامُ علیکم، صبح بخیر سب کو۔ شمشاد نے کہا: و علیکم السلام لگتا ہے عائشہ کا اثر ہو گیا ہے کہ لفظوں کی کنجوسی شروع کر دی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی، اصل میں کل بہت تھک گیا تھا اس لئیے جلدی سے حاضری دی اور پھر سونے چلا گیا اور اسی لئیے آج صبح صبح حاضری دینے چلا آیا۔ ویسے بھی آج سارا دن مصروف رہوں گا اور پھر شام کو حاضر ہوں گا۔
السلامُ علیکم، صبح بخیر سب کو۔ شمشاد نے کہا: و علیکم السلام لگتا ہے عائشہ کا اثر ہو گیا ہے کہ لفظوں کی کنجوسی شروع کر دی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی، اصل میں کل بہت تھک گیا تھا اس لئیے جلدی سے حاضری دی اور پھر سونے چلا گیا اور اسی لئیے آج صبح صبح حاضری دینے چلا آیا۔ ویسے بھی آج سارا دن مصروف رہوں گا اور پھر شام کو حاضر ہوں گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2011 #572 السلام علیکم کل بنگالیوں نے تو بڑی زیادتی کی حالانکہ میچوں میں ہار جیت تو ہوتی ہی رہتی ہے۔
میم نون محفلین مارچ 5، 2011 #573 وعلیکمُ السلام، بس جی کیا کہا جا سکتا ہے، حالانکہ اگر پتھراؤ ہی کرنا تھا تو اپنے کھلاڑیوں کی بس پر کرنا چاہئیے تھا نا کہ دوسری ٹیم پر۔ ایک توٹیم ہاری اور پھر پوری قوم کا منہ "کالا" ہوا ایسا کرنے سے
وعلیکمُ السلام، بس جی کیا کہا جا سکتا ہے، حالانکہ اگر پتھراؤ ہی کرنا تھا تو اپنے کھلاڑیوں کی بس پر کرنا چاہئیے تھا نا کہ دوسری ٹیم پر۔ ایک توٹیم ہاری اور پھر پوری قوم کا منہ "کالا" ہوا ایسا کرنے سے
افتخار راجہ محفلین مارچ 5، 2011 #574 اس سے ثابت ہوتا ہے کہ بنگالیوں کو بھی ہمارے ساتھ رہ کر الٹے کام کرنے کی عادت ہوگئی ہے۔ ہم بھی تو اپنی غلطیاں دوسروں پر ہی تھونپنے کے عادی ہیں
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ بنگالیوں کو بھی ہمارے ساتھ رہ کر الٹے کام کرنے کی عادت ہوگئی ہے۔ ہم بھی تو اپنی غلطیاں دوسروں پر ہی تھونپنے کے عادی ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2011 #575 ان کے پولیس افسر کا بیان ہے کہ بنگالیوں نے اپنی بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم سمجھ کر ہی پتھراؤ کیا تھا۔ ہے ناں پاکستانی پولیس والا بیان۔ بعد میں چند ایک پتھر اپنی کرکٹ ٹیم کی بس پر بھی برسا دیئے تا کہ سچ ثابت ہو جائے۔
ان کے پولیس افسر کا بیان ہے کہ بنگالیوں نے اپنی بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم سمجھ کر ہی پتھراؤ کیا تھا۔ ہے ناں پاکستانی پولیس والا بیان۔ بعد میں چند ایک پتھر اپنی کرکٹ ٹیم کی بس پر بھی برسا دیئے تا کہ سچ ثابت ہو جائے۔
ابن سعید خادم مارچ 5، 2011 #577 وعلیکم السلام۔ ما شاء اللہ یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ ہماری بٹیا رانی آئی ہیں۔
mfdarvesh محفلین مارچ 5، 2011 #578 السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں بنگالی بھی تو ہمارا حصہ تھے نا، حرکتیں تو ایک ہی جیسی ہیں نا، ہاں ہارے برا ہیں
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں بنگالی بھی تو ہمارا حصہ تھے نا، حرکتیں تو ایک ہی جیسی ہیں نا، ہاں ہارے برا ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2011 #580 عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم میں بھی آئی ہوں محفل میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام خالی ہاتھ ہی آ گئی ہو، آتے ہوئے کچھ سموسے پکوڑے ہی لیتی آنا تھا۔
عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم میں بھی آئی ہوں محفل میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام خالی ہاتھ ہی آ گئی ہو، آتے ہوئے کچھ سموسے پکوڑے ہی لیتی آنا تھا۔