کون ہے جو محفل میں آیا - 48

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم!
یہ رہی میری آج کی حاضری

ارسال کردہ از: ماوراء
السلام علیکم،
کیا حال ہے سب کا؟
وعلیکم السلام
ماوراء بہن۔۔کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ باجو کے جاتے ہی سب غائب ہوگئےےےےے
 

زین

لائبریرین
میں تو گھر اور دفتر کے مسائل و مصروفیات کی وجہ سے غائب تھا / ہوں۔۔۔۔۔۔۔ کام کی نوعیت بھی کچھ تبدیل ہوگئی ہے ۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
پہلے کمپیوٹر پر بھی کام کرنا پڑتا تھااور زیادہ وقت آفس میں گزارنا پڑتا تھا۔۔۔۔۔۔ اب فیلڈ میں زیادہ ہوتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی، میں تو ان سے پوچھا ہے، ویسے میرا سر درد چائے پینے سے ٹھیک ہو جاتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات ہے۔ میں کچھ اور ہی سمجھا تھا۔

اُس کا سردرد تو دائمی ہے۔ جسکے ختم ہونے کے دو ہی طریقے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین

ایک تو کوئی پکی سی دیوار دیکھ کر سر کو اس پر زور سے مارا جائے، پھر نہ سر رہے گا اور نہ ہی سر درد۔

دوسرا طریقہ ذرا مشکل ہے۔ اس میں کسی دوسرے بندے کی ضرورت ہے جو راضی خوشی جیل جانے کے لیے تیار ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top