یہ لڈو ہر وقت تیار ملتا ہے، بس کھانے کی دیر ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 11، 2011 #462 یہ نوید لالہ کی "ر" کو کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔ نوید لالہ ڈاکٹر کو چیک کروائیں
عائشہ عزیز لائبریرین مئی 11، 2011 #467 السلام علیکم ناز اپیا سب لوگ یقینا بہت اچھے ہونگے آپ کیسی ہیں؟ آتی رہا کریں محفل میں
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 12، 2011 #469 وعلیکم السلام صبح بخیر سب کو اللہ سائیں آپ کو ٹھیک ٹھاک ہی رکھے اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
عائشہ عزیز لائبریرین مئی 12، 2011 #476 ٹھیک ہوں بھیا اور تھوڑی اداس ہوں اس وقت "داستان ایمان فروشوں کی" پڑھ رہی ہوں۔
ابن سعید خادم مئی 12، 2011 #477 ہا ہا ہا ہا۔ داستان ایمان فروشوں کی پڑھ رہی ہیں پھر تو ایسی اداسی کے دورے کئی بار پڑیں گے۔ خیر ہم اب لنچ کے لئے گھر جا رہے ہیں، آپ کو بھی بھیا کے ساتھ کھانا ہے تو پہونچ جائیں۔
ہا ہا ہا ہا۔ داستان ایمان فروشوں کی پڑھ رہی ہیں پھر تو ایسی اداسی کے دورے کئی بار پڑیں گے۔ خیر ہم اب لنچ کے لئے گھر جا رہے ہیں، آپ کو بھی بھیا کے ساتھ کھانا ہے تو پہونچ جائیں۔