وعلیکم السلام
میری سرگرمیاں ویسے تو روزمرہ کی ہیں مگر آجکل خود سے بہت ناراض ہوں میں۔
ایک آخری پیپر ہے جو سوموار کو ہے اس کے بعد دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔
بچوں کو گرمیوں کی چھٹیاں ہو جائیں گی اور سب فارغ ہو گے اس لیے ارادہ ہے کہ اس بار تین ماہ میں سلائی بھی سیکھ ہی لی جائے۔
پھر اپنی پڑھائی کا سلسلہ تو جاری ہی رہے گا۔