کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں، آج کل مصروفیات کچھ زیادہ ہے آفس میں بہت کام ہوتا ہے اس لیے کم کم آتا ہوں
 

میم نون

محفلین
وعلیکم السلام
میری سرگرمیاں ویسے تو روزمرہ کی ہیں مگر آجکل خود سے بہت ناراض ہوں میں۔
ایک آخری پیپر ہے جو سوموار کو ہے اس کے بعد دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔

بچوں کو گرمیوں کی چھٹیاں ہو جائیں گی اور سب فارغ ہو گے اس لیے ارادہ ہے کہ اس بار تین ماہ میں سلائی بھی سیکھ ہی لی جائے۔
پھر اپنی پڑھائی کا سلسلہ تو جاری ہی رہے گا۔

اللہ خیر کرے، خود سے کیوں ناراض ہیں؟
انشاء اللہ پیپر اچھا ہو گا، ہم آپکے لئیے دعا گو ہیں۔
ماشاء اللہ، بہت خوب، میں خود فارغ رہنے کے حق میں نہیں ہوں، انسان کو کچھ نا کچھ ضرور سیکتے رہنا چاہئیے :)

والسلام
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میں آجکل کافی مصروف ہوں اس لئیے کم ہی حاضری ہو رہی ہے۔

کیا نئی تازی خبر ہے محفل کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھ سے زیادہ مصروفیت نہیں ہو گی۔

مجھے تو دن میں بالکل بھی فرصت نہیں مل رہی۔
 

میم نون

محفلین
ہو سکتا ہے، میں تو آج آدھا دن سو کے گزارا ہے :grin:

ویسے میں یونیورسٹی کے لئیے دیکھ رہا ہوں، فارغ رہ رہ کر تھک گیا ہوں، اب دیکھئیے کیا بنتا ہے :)
دعا کیجئیے گا :)
 

میم نون

محفلین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکتہ

میں تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں، آپ سنائیں؟
آپکے ہاں موسم کیا کیسا ہے آجکل؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ادھر سُنا ہے کہ دو بحری جہازوں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ اس وقت بھی خوب گولیاں چل رہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو یہ اپنی ہی ایجنسیوں کی کاروائی لگتی ہے۔

آج ناعمہ کہاں رہ گئی؟
 

mfdarvesh

محفلین
پتہ نہیں جی، یہاں ہر چیز ہی امریکی ہے، مجھ تو لگتا ہے کل کلاں صدر ہاؤس پہ بھی قبضہ ہوگا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
اور صبح بخیر سب کو۔۔:)
لگتا ہے آپ کو چائے نہیں ملی لالہ ی اسی لئے میرا پوچھا جا رہا ہے:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top