شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
اور صبح بخیر سب کو۔۔
لگتا ہے آپ کو چائے نہیں ملی لالہ ی اسی لئے میرا پوچھا جا رہا ہے
چائے کی خیر ہے، مجھے تو یہ فکر رہتی ہے کہ کہیں سردرد کے مارے خرچ ہی نہ ہو گئی ہو۔
السلام علیکم
اور صبح بخیر سب کو۔۔
لگتا ہے آپ کو چائے نہیں ملی لالہ ی اسی لئے میرا پوچھا جا رہا ہے
ہونے پہ آئے تو لمحہ بھی نہیں لگتافکر نہ کریں، کچھ نہیں ہوتا اس کو
السلام علیکم
لو جی میں بھی کافی دن کی غیر حاضری جو بجلی اور نیٹ میں خرابی آجانے کیوجہ سے تھی حاضر ہوں امید ہے غیر حاضری کو رخصت تصور کیا جائے گا
فلم بھی انڈین چل رہی ہوگی، شاہ رخ کے دلفریب ڈانسالسلام علیکم سب کو
میں یہاں ہوں اور درویش لالہ پیپر ختم ہوئے تو ایک ہفتہ ہو چلا۔
آج کل فارغ ہی ہوں ابھی بھی ایک فلم دیکھ رہی ہوں
اللہ آپ محفوظ رکھے آمینہونے پہ آئے تو لمحہ بھی نہیں لگتا
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے شمشاد بھائی آپ نے درست کہا "پھر ان کی شادی ہوگئی " پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
و علیکم السلام
پپو بھائی کیسے ہیں؟ چاند بھائی کو کہاں گُم کر دیا۔ ان کے متعلق بھی یہی لکھنا پڑے گا کہ “پھر ان کی شادی ہو گئی“
و علیکم السلام
پپو بھائی ان کو ایک فون تو کر دیں کہ ادھر کا چکر لگا لیں۔
السلام علیکم
ارے شمشاد بھیا اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے چاند بابو موجود ہے اور شادی کے بعد غائب بالکل نہیں ہوا ہے وہ الگ بات ہے کہ بے تحاشہ مصروفیات کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بہت کم وقت دے پاتا ہوں، کبھی کبھار اردو محفل کا چکر ضرور لگتا ہے مگر اکثر بغیر کچھ لکھے واپسی ہو جاتی ہے۔
آپ سنایئے کیسے ہیں آپ؟