آج ناعمہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے گھریلو کاموں میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2011 #621 آج ناعمہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے گھریلو کاموں میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2011 #623 ہاں ہاں بہت کام کرتی ہے، 24 گھنٹوں میں 26 گھنٹے کام ہی تو کرتی رہتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 3، 2011 #625 و علیکم السلام حاضر تو میں بھی ہوں لیکن اس دھاگے پر حاضریاں بہت کم ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 3، 2011 #629 یہ آج فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی، درویش بھائی بھی غائب ہیں اور نوید تو ہیں ہی غائب۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 4، 2011 #630 السلام علیکم اور سب کو بہت سی نیک خواہشات کے ساتھ صبح بخیر شمشاد لالہ میں ادھر ہی ہوں
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 4، 2011 #631 ناز پری نے کہا: السلام علیکم کیسے ہیں سب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں ۔ بھابھی کیا حال ہیں آپ کے؟؟؟
ناز پری نے کہا: السلام علیکم کیسے ہیں سب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں ۔ بھابھی کیا حال ہیں آپ کے؟؟؟
پپو محفلین جون 4، 2011 #632 السلام علیکم سسٹم میں خرابی ہوگئی اس لیے حاضر نہ ہوسکا آج کی حاضری لگاد ی جائے
شمشاد لائبریرین جون 4، 2011 #633 ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم اور سب کو بہت سی نیک خواہشات کے ساتھ صبح بخیر شمشاد لالہ میں ادھر ہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام یہ تم میرا انتظار کرتی رہتی ہو کہ میں پیغام لکھوں تو پھر تم لکھو۔
ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم اور سب کو بہت سی نیک خواہشات کے ساتھ صبح بخیر شمشاد لالہ میں ادھر ہی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام یہ تم میرا انتظار کرتی رہتی ہو کہ میں پیغام لکھوں تو پھر تم لکھو۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 5، 2011 #635 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام یہ تم میرا انتظار کرتی رہتی ہو کہ میں پیغام لکھوں تو پھر تم لکھو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں میں آپکی طرح ویلی نہیں ہوتی
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام یہ تم میرا انتظار کرتی رہتی ہو کہ میں پیغام لکھوں تو پھر تم لکھو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں میں آپکی طرح ویلی نہیں ہوتی
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 5، 2011 #636 السلام علیکم کیا حال ہے سب کا کیسے ہیں میں بھی حاضر ہو گیا ہوں
شمشاد لائبریرین جون 5، 2011 #637 پپو بھائی، خرم بھائی اور دیگر اراکینِ محفل اک نظر میرے دستخط پر ڈال لیں۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2011 #640 خرم شہزاد خرم نے کہا: جی شمشاد بھائی میں نے نظر ڈالی ہے لیکن آہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو یہ تو میرے ذہن سے ہی نکل گیا تھا کہ اب تم شادی شدہ ہو۔ خیر کوئی بات نہیں۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: جی شمشاد بھائی میں نے نظر ڈالی ہے لیکن آہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو یہ تو میرے ذہن سے ہی نکل گیا تھا کہ اب تم شادی شدہ ہو۔ خیر کوئی بات نہیں۔