ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم
میں بھی حاضرہوں، نوید کم کم نظر آرہے ہیں آج کل
درویش بھائی تو پھر موقع پا کر آ نکلتے ہیں، یہ میم نون کسی ایسے موڑ پر تھے جہاں ترجیحات بدل جاتی ہیں، مجھے تو خطرہ سا محسوس ہو رہا ہے۔
یہ آج فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی، درویش بھائی بھی غائب ہیں اور نوید تو ہیں ہی غائب۔
میم نون صاحب السلام علیکم
فرصت مل گئی آپ کو محفل میں آنے کی خیر سے۔
چلیں اب جب آ ہی گئے ہیں تو میرے دستخط پر ایک نظر ڈالیں اور اپنی جیب ڈھیلی کریں۔ آہو۔
و علیکم السلام میری طرف سے۔
پھر خالی ہاتھ آ گئی ہو۔
یہ اصول تو غلط ہے نا۔اصول یہ ہونا چاہئے
کہ
آؤ تو لیتے آناجاؤ تو دیتے جانا