زونی
محفلین
اوہو، بھئی واہ۔ آج تو زہرہ بٹیا، عمار بھائی اور زونی بٹیا جیسی ہستیاں آئیں ہیں محفل کی رونق بڑھانے۔ آپ سبھی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پرسوں سے محفل کی جشن سالگرہ کا آغاز ہو رہا ہے۔ ساری مصروفیات چھوڑ کر سبھی اپنے اپنے حصے کی رونق کا ذمہ اٹھائیں۔
ایک تو آپ نے مجھے ہستی کہہ کر شرمندہ کر دیا ھے سعود بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔