کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
اوہو، بھئی واہ۔ آج تو زہرہ بٹیا، عمار بھائی اور زونی بٹیا جیسی ہستیاں آئیں ہیں محفل کی رونق بڑھانے۔ آپ سبھی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پرسوں سے محفل کی جشن سالگرہ کا آغاز ہو رہا ہے۔ ساری مصروفیات چھوڑ کر سبھی اپنے اپنے حصے کی رونق کا ذمہ اٹھائیں۔ :)

جی حاضر !!!!!!!! :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو سراسر سیاسی بیان ہے۔ ایسا کریں کہ کھانے پکانے کی تراکیب اکٹھی کرنے کی ذمہ داری لے لیں۔
 
ارے بھئی آج تو بڑی بڑی ہستیاں آئی ہیں اردو محفل میں۔

و علیکم السلام عمار بھائی کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟

بڑی بڑی ہستیاں تو محفل پر موجود رہتی ہیں شمشاد بھائی۔ ہم تو نالائق ہیں جو گم رہتے ہیں :)
الحمد للہ خیریت سے ہوں۔ پڑھائی اور کچھ پروجیکٹس میں اٹکا ہوا ہوں۔ آپ سنائیے، کیسے مزاج ہیں؟

اوہو، بھئی واہ۔ آج تو زہرہ بٹیا، عمار بھائی اور زونی بٹیا جیسی ہستیاں آئیں ہیں محفل کی رونق بڑھانے۔ آپ سبھی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پرسوں سے محفل کی جشن سالگرہ کا آغاز ہو رہا ہے۔ ساری مصروفیات چھوڑ کر سبھی اپنے اپنے حصے کی رونق کا ذمہ اٹھائیں۔ :)

جو حکم حضورِ والا :)
 
شمشاد

لائبریرین
بڑی بڑی ہستیاں تو محفل پر موجود رہتی ہیں شمشاد بھائی۔ ہم تو نالائق ہیں جو گم رہتے ہیں :)
الحمد للہ خیریت سے ہوں۔ پڑھائی اور کچھ پروجیکٹس میں اٹکا ہوا ہوں۔ آپ سنائیے، کیسے مزاج ہیں؟

کون سے پروجیکٹس ہیں جو اردو محفل میں آنے سے روکتے ہیں؟
 
مقدس

لائبریرین
بھیا کیا کچھ لے کر آنا تھا۔۔۔ چائے لاؤں آپ کے لیے؟ آپ کی موسٹ فیورٹ چیز
 
شمشاد

لائبریرین
تو اپنی ماما سے لگوا لو۔ کوئی ڈیزائن نہ بنوانا، بس ایسے ہی سیدھی سادی خود بھی لگا سکتی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top