کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شکریہ جناب۔ زندگی کے اس نفسا نفسی کے دور میں چند منٹ اردو محفل کے لیے نکال لیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ جناب۔

یہ آج فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی اور ہاں آج مقدس بھی غیر حاضر ہے، کہیں ان کی ملی بھگت تو نہیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم اور بہت پیاری سی صبح مبارک:)
ہمارے یہاں قریبا آدھے گھنٹے سے بارش ہو رہی تھی اب کم ہوئی ہے، امید ہے آج کا دن اچھا رہے گا:)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی دفتر کے لیے نکل رہا ہوں۔

یہ پپو بھائی کہاں رہ گئے جو کئی دن سے نظر نہیں آئے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں لالہ کو پتا نہیں تھا نا کہ تمھارا ویک اینڈ پہ آنا مشکل ہوتا ہے اور میرا بھی پاسورڈ کا مسئلہ تھا پھر سعود لالہ نے ٹھیک کر کے دیا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے سوچا چلو اسی بہانے ایک کے حصے کے پیسے تو بچیں گے لیکن اب نظر آ رہا ہے کہ نہیں بچیں گے۔
 

مقدس

لائبریرین
میں نے تو اس ویک اینڈ پر آنا ہے ہر حال میں ان شاءاللہ
کیونکہ مجھے آئس کریم کھانی ہے۔۔ اور بھیا اگر میں نہ آ سکی تو بالکل بھی آپ واپس نہیں کریں گے۔۔ میں آ کر کھا لوں گی۔۔۔

اور آپ کے پیے بالکل بھی نہیں بچیں گے اس بار۔۔ آپ کو خرچ کرنے ہوں گے
 

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ سے ابھی تک اتنا نہیں ہوسکا کہ مقدس کا انٹرویو ہی شروع کر دے۔
شاید اسی بہانے باتوں باتوں میں یہ دونوں آئسکریم بھول جائیں۔
 

مقدس

لائبریرین
ہائے بھیامیرا انٹرویو
کیسی باتیں کرتے ہیں۔۔ میرے بارے میں تو ایسا کچھ نہیں ہے جو انٹرویو کیا جائے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے بارے میں باتیں کر کر کے خود ہی کچھ سے کچھ نکل ہی آئے گا۔
آپ تیار ہوں، ناعمہ نہیں تو میں ہی آپ کا انٹرویو شروع کرتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ تو میری افسر بہن آئی ہے آج۔ کہیے کہیں تقرری ہو گئی کہ ابھی بھی ہوا میں ہے؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ سے ابھی تک اتنا نہیں ہوسکا کہ مقدس کا انٹرویو ہی شروع کر دے۔
شاید اسی بہانے باتوں باتوں میں یہ دونوں آئسکریم بھول جائیں۔
آئسکریم تو میں نہیں بھولوں گی اور مقدس بھی نہیں آخر کو دوست کس کی ہے:rolleyes:
البتہ انٹرویو آج ہی شروع ہو جاتا ہے:)
 

شمشاد

لائبریرین
آئسکریم تو میں نہیں بھولوں گی اور مقدس بھی نہیں آخر کو دوست کس کی ہے:rolleyes:
البتہ انٹرویو آج ہی شروع ہو جاتا ہے:)

مطلب یہ کہ میرے پیسے خرچ کروا کے ہی رہو گی۔ کوئی بات نہیں، اردو محفل کی سالگرہ کی خوشی میں میں آئسکریم کھلا ہی دوں گا۔

انٹرویو کا دھاگہ میں نے دیکھ لیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top