ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں نے مہندی نہیں لگائی بہت عرصے سے
اوہو، بھئی واہ۔ آج تو زہرہ بٹیا، عمار بھائی اور زونی بٹیا جیسی ہستیاں آئیں ہیں محفل کی رونق بڑھانے۔ آپ سبھی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پرسوں سے محفل کی جشن سالگرہ کا آغاز ہو رہا ہے۔ ساری مصروفیات چھوڑ کر سبھی اپنے اپنے حصے کی رونق کا ذمہ اٹھائیں۔
ارے بھئی آج تو بڑی بڑی ہستیاں آئی ہیں اردو محفل میں۔
و علیکم السلام عمار بھائی کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟
اوہو، بھئی واہ۔ آج تو زہرہ بٹیا، عمار بھائی اور زونی بٹیا جیسی ہستیاں آئیں ہیں محفل کی رونق بڑھانے۔ آپ سبھی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پرسوں سے محفل کی جشن سالگرہ کا آغاز ہو رہا ہے۔ ساری مصروفیات چھوڑ کر سبھی اپنے اپنے حصے کی رونق کا ذمہ اٹھائیں۔
بھائی مجھے کہا ؟؟
بڑی بڑی ہستیاں تو محفل پر موجود رہتی ہیں شمشاد بھائی۔ ہم تو نالائق ہیں جو گم رہتے ہیں
الحمد للہ خیریت سے ہوں۔ پڑھائی اور کچھ پروجیکٹس میں اٹکا ہوا ہوں۔ آپ سنائیے، کیسے مزاج ہیں؟
یہ کوئی آسان کام نہیں ہےتو اب لگا لو۔ اس میں کیا مشکل ہے۔