شمشاد بھیا آئیں گے تو اور لا دیں گے ناں
فہیم لالہ آپ اور میں مل کے کھا لیتے ہیں
کیا بڑی کیا چھوٹی،بڑی مہربانی آپ کی۔
ویسے کتنے عرصے بعد ہمارا سامنا ہوا ہے اردو محفل پر ؛-)
ہائیں۔یقیناً آپ دونوں نے ایک دوسرے کا کچھ چرایا ہوگا یا ادھار لیا ہوگا۔
سوچ رہے ہیں کہ سالگرہ کے افتتاحی ہفتے میں کچھ ہنگامہ خیزیاں کرتے ہیں۔
بھئی پٹاخوں کی کیا ضرورت ہے۔ محفل میں ویسے بھی آج کل رونقیں بڑھی ہیں۔ بس احباب کو باہم دگر کر دیتے ہیں۔ ایسا ایک آئڈیا ہے جو ہے تو آپ کا پر آیا ہمارے دماغ میں ہے۔
جی ہمیں علم ہے کہ آپ کا دل ریفریجریٹر میں رکھی ہوئی مکھن کی ٹکیہ جیسا ملائم ہے۔