ابن سعید
خادم
وہ جو پیٹ کے اندر موجود ہوتی ہے
جی نہیں بلکہ جو ناک کے ٹھیک نیچے ہوتی ہے۔
وہ جو پیٹ کے اندر موجود ہوتی ہے
جی آپ کیا لے کر آرہے ہیں پارٹی میں کھانے پینے کے آئٹمز میں۔
ماشاءاللہ کافی سگھڑ ہوتے جارہے ہیں آپ
"ہوتے جا رہے ہیں" سے کیا مراد ہے آپ کی؟
سعود بھائی تو شادی سے پہلے بھی سگھڑ تھے۔ بیشک ان کی خاتون اول سے تصدیق کروا لیں۔
سعود بھائی تو شادی سے پہلے بھی سگھڑ تھے۔ بیشک ان کی خاتون اول سے تصدیق کروا لیں۔
ہاں نا بڑے لوگوں کو زیادہ کام کرنا پڑتے ہیںو علیکم السلام
تم سے بڑی ہے ناںاس لیے پلا دیتی ہے۔ چھوٹی ہوتی تو تم اسے منع کر دیتیں۔
ہاں کام تو سارے آپ نے مجھ سے ہی کروانے ہوتے ہیں کبھی آرام بھی کرنے دیا کریں ۔۔ضرور کریں اور اس میں فیصل آباد والی خالہ کو ضرور شامل کریں۔
لیں جی آپ نے تو شمشاد بھائی پر ٹرخا مارا
ہاؤسویٹ،
یہ ہوئی نہ بات
و علیکم السلام
شکریہ، میں بس ابھی چائے منگوانے ہی والا تھا۔