ہاں ہاں اب آپ میری بونگیوں کے پیچھے پڑ جائیںیہ آج فیصل آباد والی خالہ کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے بھنڈیاں بنانے بیٹھ گئی ہو گی یا پھر کہیں بونگیاں مار رہی ہو گی۔
تو بہ اتنے جھوٹ!!!!!!!!!!!!!!!!!!کرنی ہی پڑے گی، نہیں تو اس نے پیچھے پڑ جانا ہے کہ میری سالگرہ کیوں نہیں منائی۔
ہے تو اسکی یہ چالیسویں یا پچاسویں یا ساٹھویں سالگرہ لیکن منائے گی یہ بائیسویں ہی۔
ہاہاہاہاہاہا
مزہ آئے گا۔۔ میں سنڈے کو آتی تو نہیں زیادہ آن لائن بٹ آئی ول ٹرائی ٹو کم ان شاءاللہ
جلنے سے صحت خراب ہو جاتی ہےسمجھ گیا بالکل سمجھ گیا۔ آخر بہن کس کی ہو۔
تو بہ اتنے جھوٹ!!!!!!!!!!!!!!!!!!