کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم اس سے پہلے کوئی اور آ جائیں میں خود ہی آ جاتا ہوں
ابھی دوسرے دھاگے میں 7 مراسلے باقی ہیں لیکن میرے خیال ہے اتنی دیر میں کوئی اور قبصہ بھی کر سکتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی بھی جلدی کس بات کی۔ خیر اب جبکہ تو نے یہ دھاگہ کھول ہی دیا ہے تو حاضری دے دہی دیتے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم

میں بس تھوڑی دیر کے لئیے حاضر ہوا ہوں، بہت نیند آ رہی ہے، سونے جا رہا ہوں۔

شب بخیر
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ابھی بھی غلط لکھا ہے۔ ایکدفعہ پھر سے املاء والے دھاگے کا چکر لگائیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
او۔ بی جمالو اس سے پیچھے ہی ہے
بی جمالو کون؟؟؟ کسکو کہا بی جمالو؟؟؟:mad:
اللہ خیر کرئے۔

میں تو نکل رہا ہوں پتلی گلی سے۔
ڈر گئے لالہ:)
میں دفتر سے چھٹی کر کے گھر پہنچ گیا ہوں۔

یہ ناعمہ کہاں رہ گئی؟
یہاں ہی ہوں میں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تمہیں بی جمالو کہہ کر اپنی ایسی دی تیسی کروانی ہے۔ مجھے کیا ضرورت ہے کہنے کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top