ارے واہ چاند بابو کی شادی ہو گئی۔ ہماری طرف سے مبارک دے دیجیے گا۔
اب تو اردو نامہ حاضری دینی ہی پڑے گی۔[/quote
شکریہ بھائی آپکا پیغام دے دیا جائےگا
میری آج کی حاضری کا بندوبست کر دیں
جی بھیا میرے ساتھ ساتھ چلتے آئیں پہلے میری حاضری تو لگا دیں اتنی بھی کیا جلدی ہے"http://urdunama.org/ یہ لیں آپ پہنچ گئےپپو بھائی اردو نامے کا راستہ دکھا دیجیئے۔
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
نوید بھائی، بریانی کون سی پسند ہے، چکن یا مٹن؟
آفس میں دوپہر کے کھانے کا وقفہ ہوا تو سوچا حاضری لگادوں۔
اور سب لوگ کہاں ہے؟؟؟؟؟
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
کیا مطلب پہلے ان کے مراسلے کون لکھتا ہے؟؟؟؟؟
میں بھی دیکھ آیا ہوں جلدی میں تھے رکے نہیں بھائی بس ہیلو ہائے ہی کیاردو نامے میں حاضری دے آیا ہوں اور چاند بھائی کو شادی کی مبارک بھی دے آیا ہوں۔