کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
کیسی ہو جیہ ۔۔۔میں ابھی تمہیں ہی یاد کر رہی تھی جیہ کہ اس وقت میں تم آجکل کہاں غائب ہوتی ہو ۔۔ :)

فرزوق شمشاد بھائی تو چلے گئے وہ ہی سوال آپ سے ۔۔
:)
 

جیہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
کیسی ہو جیہ ۔۔۔میں ابھی تمہیں ہی یاد کر رہی تھی جیہ کہ اس وقت میں تم آجکل کہاں غائب ہوتی ہو ۔۔ :)

فرزوق شمشاد بھائی تو چلے گئے وہ ہی سوال آپ سے ۔۔
:)

کیا پوچھتی ہیں سارہ :(۔ ایک تو ہر روز دوپہر کے بعد بارش ہو جاتی ہے۔ آندھی بھی ساتھ ہوتی ہے جو سارا گھر گندہ کردیتی ہے۔ پھر صفائ کرنے اور کروانے میں لگ جاتی ہو۔ آج ابھی تک بارش نہیں ہوئ مگر امکان ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسرے ۔۔۔ جب تک یہاں ایک ممبر موجود ہوتا ہے میرا آنے کو دل نہیں کرتا۔ نام تو کچھ اور اس کا مگر میںاسے کبھی پیار سے چھوٹے بھیا کہتی تھی۔ :lol:
 

سارہ خان

محفلین
روز آندھی اور بارش ۔۔ :shock: واقعی بارش اچھی تو لگتی ہے لیکن گندگی بہت ہوتی ہے ۔۔ اور آندھی سے تو مجھے بڑا ڈر لگتا ہے ۔۔ :( اگر یہاں روز آندھی آنے لگے ۔۔ تو میں تو کراچی ہی چھوڑ کے بھاگ جاؤں ۔۔ :)


فرزوق میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے ۔۔ آپ کے امتحانات کا نتیجہ کب آ رہا ہے ؟
اور آپ دونوں کی ناراضگی ابھی تک چل رہی ہے ؟؟ تین دن سے زیادہ ناراض رہنا اچھی بات نہیں چلو جلدی سے مان جاؤ دونوں ۔۔ اچھے بچوں کی طرح ۔۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
میں نے تو معافی مانگی تھی ۔ او کوئ بچا بن جائے تو میں کیا کروں؟
 

جیہ

لائبریرین
اللہ کرے رزلٹ لیٹ ہوجائے ۔ اللہ کرے یہ لڑکا فیل ہوجائے۔ آمین
ثم آمین۔


نادان جی۔ اچھا ہے کہ آپ خوموش ہیں۔ وہ مقلولہ تو سنا ہوگا۔

کہ جب نادان خاموش ہوتا ہے تو دانا لگتا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
سارہ جی آجکل تو آندھیاں محفل پر بھی آنے لگی ہیں

اب تو آپ کو زیادہ ڈرنا چاہئیے

اور تیلے بھائی کیسے ہیں آپ
 

فرذوق احمد

محفلین
یہاں تو ایک مُشکل سنبھالنا بہت مُشکل ہے اور آپ کو تو بہت زیادہ ہیں

اللہ کرے آپ کی مشکلات کم ہوں
اب آپ ہی
 

جیہ

لائبریرین
خفیہ میں ہوں۔ جب تک یہ لڑکا موجود ہے محفل پر ۔ میں خفیہ ہی رہوں گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top